کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار ARYNewsUrdu Karachi Rain

کراچی : شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی جس کے بعد شہر بھر کا موسم خوشگوار ہوگیا۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مغربی ہواؤں کے کم دباؤ کا سسٹم فعال ہوگیا ہے جس کے سبب مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عزیز آباد، فیڈرل بی ایریا، اورنگی ٹاؤن، سرجانی ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اوردیگر ملحقہ علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ آئندہ چند گھنٹے تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتا ہے، اس دوران شہر میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہونے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ بھر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیاکراچی : کراچی سمیت سندھ بھر میں بارش کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پی ڈی ایم اے نے ممکنہ طوفانی بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیاشہر قائد میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار ہو گیا Rain Karachi Thatha Electricity Weather
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں طوفانی بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاککراچی: (ویب ڈیسک) سندھ کے مختلف شہروں میں تیز طوفانی ہواؤں اور بارش کا سلسلہ جاری،تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مظفر آباد میں بارش میں موسم خوشگوار، دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلندمظفرآباد: (دنیا نیوز) شہر اور گرد و نواح میں بارش سے موسم خوش گوار، وادی لیپا ، نیلم ویلی میں موسم سرد ہو گیا، گرج چمک کے ساتھ بارش سے دریائے جہلم میں پانی کی سطح بلند ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش ، محکمہ موسمیات کا یوٹرنکراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بارش کا امکان کم ہے تاہم دوپہرتک صورتحال واضح ہوگی........
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان، مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروعبلوچستان کے مختلف علاقوں میں مغربی ہواؤں کے داخل ہونے سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، خضدار کے علاقے آڑنجی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »