کراچی میں ٹھٹھرا دینے والی سردی کب پڑے گی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ٹھٹھرا دینے والی سردی کب پڑے گی؟ arynewsurdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں موسم سرما نے اپنی جھلک دکھانا شروع کردی ہے اور شہر قائد میں صبح اور رات کے وقت ہلکی سرد ہوائیں چلنا شروع ہوگئی ہیں جو آئندہ ماہ کے آغاز میں سخت سردی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی میں دسمبر کے پہلے ہفتے سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ شہر میں موسم خشک ہے اور فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ شہر میں صبح کا درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جو جیسے جیسے دن گزریں گے بتدریج گرتا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج صبح شہر کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 53 فیصد جب کہ ہوا 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہے۔

آج دن میں درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے جبکہ ہوا کی رفتار بڑھنے کے ساتھ ہوائیں 17 سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہی؛ متاثرہ ممالک کے ازالے کیلیے عالمی فنڈ قائم - ایکسپریس اردوپاکستان میں سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو میں بڑی مدد مل سکے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مفتی محمد رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا کراچی میں سپرد خاککراچی: ممتاز عالمِ دین اور مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کی نمازِ جنازہ دارالعلوم کراچی میں ادا کی گئی جس کے بعد مرحوم کودارالعلوم کراچی کے احاطے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: شہناز گل کا 'پاکستانی پنجابیوں' کیلئے خصوصی پیغاماداکارہ جلد ہی سلمان خان کی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' میں جلوہ گر ہوں گی جو 2023 میں ریلیز کی جائے گی ویڈیو دیکھیں: What a news😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وائرل ویڈیو: سیکیورٹی گارڈ اور رائفل بردار میں دل دہلا دینے والی کشمکشوائرل ویڈیو: سیکیورٹی گارڈ اور رائفل بردار میں دل دہلا دینے والی کشمکش arynewsurdu اک طرف ہم ہیں گن والے ہمیں ہی گن دیکھا رہے ہیں...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں صرف 20 روپے پیڈاپ کیپیٹل والی کمپنی کی 10ارب روپےکی قیمتی زمین الاٹمنٹ کینسلسندھ بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق ائیرپورٹ کے قریب قیمتی 54 ایکڑ زمین کا الاٹمنٹ منسوخ کردیا گیا ہے صرف 20 روپے پیڈ اپ کیپیٹل والی کمپنی کو کراچی میں 10 ارب روپے کی قیمتی زمین الاٹمنٹ کینسل کر دی گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »