کراچی میں صرف 20 روپے پیڈاپ کیپیٹل والی کمپنی کی 10ارب روپےکی قیمتی زمین الاٹمنٹ کینسل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق ائیرپورٹ کے قریب قیمتی 54 ایکڑ زمین کا الاٹمنٹ منسوخ کردیا گیا ہے صرف 20 روپے پیڈ اپ کیپیٹل والی کمپنی کو کراچی میں 10 ارب روپے کی قیمتی زمین الاٹمنٹ کینسل کر دی گئی

صرف 20 روپے پیڈ اپ کیپیٹل والی کمپنی کو کراچی میں 10 ارب روپے کی قیمتی زمین الاٹمنٹ کینسل کر دی گئی، جس کے بعد متصل ہاؤسنگ اسکیم کے 10 سے 25 ایکڑ واگزار کرالیےگئے۔

سندھ بورڈ آف ریونیو کی دستاویز کے مطابق ائیرپورٹ کے قریب قیمتی 54 ایکڑ زمین کا الاٹمنٹ منسوخ کردیا گیا ہے، ڈی سی ملیر عرفان سلام کے مطابق لینڈ یوٹیلائزئشن کی الاٹمنٹ منسوخی کے بعد باؤنڈری وال توڑنے عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔علاقہ مختارکار نے بتایا کہ 10 سے 15 ایکڑ پر قابض متصل نجی ہاؤسنگ اسکیم کا دفتر سیل کر دیا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق قیمتی زمین 2006 میں سابق وزیر اعلیٰ ارباب رحیم نے اہم شخصیت کو الاٹ کی تھی جس کا مقصد سستی ہاؤسنگ اسکیم تھا تاہم 6 سال قبل زمین کو سستی ہاؤسنگ کی زمین کو کمرشل کروا لیا گیا۔علاقہ مختار کار نے متصل نجی ہاؤسنگ اسکیم کی جانب سے 10 سے 25 ایکڑ زمین جعلی کھاتوں سے ہتھیانےکا الزام عائد کرتے ہوئے اس کی باؤنڈری بھی مسمار کردی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں 20 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیالاہور: (دنیا نیوز) پتنگ بازی کا شوق ایک اور قیمتی جان نگل گیا، لاہور میں 20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ مستیلی 'ثقافتی' ڈور نے نوجوان قتل کر دیا خبر درست دیا کریں 🙄
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں 20 سالہ نوجوان ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیالاہور: (دنیا نیوز) پتنگ بازی کا شوق ایک اور قیمتی جان نگل گیا، لاہور میں 20 سالہ شہزاد ڈور پھرنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ پتنگ بازوں کوکبھی عقل نہیں آئیگی آپنی معمولی خوشی کی خاطر قیمتی جانیں لے لیتے ہیں جبکہ پنجاب حکومت خاموش تماشائی کررہی ہے۔ ظالموں نے ایک سیدھی سادھی چیز کو بھی قاتلانہ کھیل بنادیا-
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مفتی اعظم پاکستان مولانا رفیع عثمانی کی نماز جنازہ کل ادا کی جائے گی12:07 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: مفتی اعظم پاکستان اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے صدر مفتی محمد رفیع عثمانی کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز May Allah grant his soul with Jannat ul firdous Ameen اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ تعالی مفتی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے آمین Allah maghfirat farmay Ameen
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران ضروری استعمال کی 23 چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 13 اشیا کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 15 کی قیمتیں مستحکم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیلے ہیرے کی چوری: سعودی عرب اور تھائی لینڈ کے سفارتی تعلقات تین دہائیوں بعد بحال - BBC News اردودونوں ممالک میں سفارتی تعلقات کی منسوخی سنہ 1989 میں ہوئی تھی جب تھائی لینڈ کے ایک شہری نے ایک سعودی شہزادے کا 20 ملین ڈالر مالیت کا مشہور ’نیلا ہیرا‘ چُرا لیا تھا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’دال اے دال اے صبح شام دال ہے‘، لانگ مارچ کیلئے بلائے گئے پنجاب پولیس کے اہلکار پھٹ پڑےلانگ مارچ کیلئے سکیورٹی کے نام پر کروڑوں روپے کا اعلان کیا گیا لیکن کیڑے والی دال کھلائی جارہی ہے: اہلکاروں کی شکایت کروڑوں روپے کہاں گئے، کہیں رانا نے اپنے گھر مجرے پہ تو نئی لگا دئیے ان کے نصیب میں دال ہی ہے، بریانی اور کڑاہی تو ایس ایچ او لیول سے اوپر شروع ہوتی ہے Whoever wants to stand up for the sake of the country, what is this thing, they also tie stones on their stomachs
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »