کراچی: صبح سویرے کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صبح سویرے کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش سے جل تھل ایک ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

کراچی میں موسمِ گرما کی 2 ماہ کی تعطیلات کے بعد آج کھلنے والے تعلیمی اداروں میں بارش کے باعث حاضری کم رہی۔کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ، برنس روڈ، صدر اور اطراف میں رات کو ہونے والی ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِ قائد میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، اس دوران ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ کراچی کا کم سے کم درجۂ حرارت 26 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صبح سویرے بارش کے بعد کئی سڑکوں پر پانی جمعکراچی کے مختلف علاقوں میں صبح 6 بجے ہونے والی بارش کے نتیجے میں کئی سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا جبکہ کچھ علاقوں سے اب تک گزشتہ بارشوں کا پانی بھی نہیں نکالا جا سکا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش، موسم خوشگوارآج کراچی، سکھر، لاڑکانہ اور جیکب آباد میں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات مزید پڑھیں:GeoNews KarachiRains آپ ان براو سے کیا تعلق آپ پٹواری زرداری کی چوری کا دفعہ کروں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: کہیں ہلکی کہیں تیزبارش ,نشیبی علاقوں میں پانی جمعلاہور: کہیں ہلکی کہیں تیزبارش , نشیبی علاقوں میں پانی جمع Lahore Rain Punjab Monsoon Season WeatherWupk Pak_Weather pmdgov WeatherPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں تو وفاقی حکومت 15منٹ میں گرا سکتے ہیں، پرویز خٹکپنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی کر سکتے ہیں، پرویز خٹک تفصیلات جانیے: DailyJang PTI PervezKhattak GOVERNMENT MUST ANNOUNCE ASAP fair & clear Election date UNDER CURRENT POLITICAL & ECONOMICAL SITUATION AWAAM (GA) DEMAND *RESIGNATION OF CHEIF ELECTION COMMISSIONER (Udam Aytamad) *CANCEL OF ASSEMBLIES *FORMATION OF NEAT & CLEAN CARE TAKER GOVERNMENT. اپنا آپ سنبھالا نہیں جاتا اس سے حکومت کا خاتمہ کرنا اس نے! 🤣😂🤣😂 Ziada time Bata dia ha... Pakistan knsath experience Khuda ka khauf karo
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کہیں تو 15 منٹ میں وفاقی حکومت گرا سکتے ہیں: پرویز خٹکپنجاب میں حکومت کا خاتمہ کر سکتے ہیں تو وفاقی حکومت کا بھی خاتمہ کر سکتے ہیں: رہنما پاکستان تحریک انصاف Eda tu Rustam sans ap Sy liya ni Jata thk Sy 😂🤣Hawa ky ek jhonkny sy ap ny urr Jana Hy r baaty dekhy kesi kr rahy hy Khan ny apni forsbana rakhi hy. ابھی ابھی حوب سے بیدار ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج پھر بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی مطلع ابر آلود رہے گا، شہر میں آج ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »