کراچی میں بارش، دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش، دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

کراچی میں وقفے وقفے سے مختلف علاقوں میں بارش جاری ہے، شاہ فیصل کالونی میں دیوار گرنے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق شہر قائد کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ناظم آباد، لسبیلہ، لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی سمیت کئی علاقوں میں بارش ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ فیصل کالونی میں دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 2 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جب کہ عزیز آباد گلشن شمیم کے علاقے میں تیز ہواؤں کے سبب سائن بورڈ گرگیا جس کی زد میں آکر چار افراد زخمی ہوگئے اور ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔محکمہ موسمیات نے ہیوی مون سون رین الرٹ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ہوا کا کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب رن آف کچ راجستھان میں شدت اختیار کرچکا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہفتے کی شام اور رات سے سسٹم میں شدت آنے کے سبب ہیوی بارشوں کے اسپیل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

إنا لله وإنا إليه راجعون

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے بعد بارش - ایکسپریس اردوبارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مون سون کا سسٹم آئندہ دو روز برسنے کا امکان ہے Liaquatabad ma koi barish nahy hoi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی ؟محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ، کس علاقے میں کتنی بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارشYa ALLAH Rehmat ki Barish Barsa Ameen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارشمحکمہ موسمیات نے آج سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب سمیت ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاریمحکمہ موسمیات نے کراچی شہر میں آج ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کردیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں آج ہلکی، کل تیز بارش کا خدشہکراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »