کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: فائرنگ کے واقعات میں 4 افراد جاں بحق Karachi Firing People Killed pid_gov MoIB_Official

تفصیلات کے مطابق کراچی میں فائرنگ کے تین واقعات میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، واقعات عائشہ منزل، لانڈھی اور نیوکراچی میں پیش آئے۔

شہر قائد کے علاقے عائشہ منزل پر دوران ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوا۔ لانڈھی یونس چورنگی پر فائرنگ سے خاتون سمیت2 افراد جاں بحق ہوئے۔ نیوکراچی لاسی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا. یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے کراچی میں قیوم آباد کے قریب کار میں سوار شخص سڑک کنارے کھڑے ٹھیلے والے سے فروٹ خرید رہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں مشتاق خان جاں بحق اور فروٹ والا زخمی ہوگئے۔

ایس اپیس پی کورنگی فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق کار سوار مشتاق خان ولد گل رحمن ڈیفنس فیز 2 میں ایک نجی اسکول ایچی سن ماڈل اسکول کے مالک تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کے عمل میں ہر قسم کے تعاون کےلئے تیار ہیں، ملکہ میکسیماڈیووس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالینڈ کی ملکہ میکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں اللہ کرے یہ پایہ تکمیل تک جائے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار Read News France Terrorist Plans Arrested
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں 7 افراد دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتارفرانسیسی شہر بریسٹ میں سیکورٹی ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے 7 افراد کو دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہے میں گرفتار کر لیا۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیانوشہرہ میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل، وزیراعلی کے پی نے اجلاس طلب کرلیا Nowshera ChildAbuse Killed SexualHarassment MahmoodKhan pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درجچیمبر میں لڑکی سے زیادتی کے الزام میں جج کیخلاف مقدمہ درج Chamber Judge SexualAssault CaseFiled pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official صرف مقدمہ درج ہوا ہے گرفتاری نہیں ہوئی ؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »