کراچی: 8 محرم کا جلوس، موبائل فون سروس معطل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:8محرم کا جلوس،موبائل فون سروس معطل تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی کے علاقوں صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، کھارادار، ایم اےجناح روڈ کے اطراف مواصلاتی سگنلز بند کر دیئے گئے ہیں۔پیپلز چورنگی، ریڈیو پاکستان اور اطراف کےعلاقوں میں بھی موبائل فون سروس بند کی گئی ہے، جلوس کے روٹ پر آنے والی تمام

سڑکوں اور گلیوں کو بھی کنٹینر اور ٹینٹ لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔کراچی، محرم کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات شروعپولیس اور رینجرز سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہل کار حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں جلوس کے راستوں پر موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :محرم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروعکراچی :محرم کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی کے انتظامات شروع Karachi MuharramSecurity muharram1442 SindhGovt PPPGovt Muharram SindhCMHouse MuradAliShahPPP sindhpolicedmc
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ، محرم کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات شروعکراچی میں مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے انتظامات شروع کردیئے گئے ، جلوس کی مرکزی گزرگاہ کو سیل کرنے کے لئے کنٹینر پہنچا دیئے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ساتویں محرم کے جلوس کے موقع پرسکیورٹی کے سخت اقدامات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کے سیزن کے دوران بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحقپاکستان کے سب سے بڑے شہر اور ملک کے معاشی حب کراچی میں رواں سال مون سون کے سیزن کے دوران
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید کے گھر کے باہر فائرنگکراچی: شہرقائد میں رہائش پذیر جماعت اسلامی کے رکن صوبائی اسمبلی(ایم پی اے) عبدالرشید کے گھر کے باہر نامعموم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: موسلا دھار بارش کے بعد موبائل اور انٹر نیٹ سروس متاثر، سگنلز غائب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »