کراچی میں ہواوں کیساتھ موسلا دھار بارش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ہواوں کیساتھ موسلا دھار بارش Karachi Raining HeavyRainfall WeatherUpdates WeatherForecast pmdgov

رفاہِ عام اور دیگر علاقوں میں تیز بارش شروع ہوئی، جس کے بعد کورنگی سنگر چورنگی، گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، گلشنِ معمار، نارتھ کراچی، نیو کراچی، ناگن چورنگی، مسلم ٹان، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد اور شہر کے دیگر علاقوں میں بھی بادل زور و شور سے برسنے لگے، بارش ہونے سے شہر کا موسم خوش گوار ہو گیا۔محکمہ

موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا یہ بھی کہنا ہے کہ شہر میں شمال مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ صبح میں ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشمون سون سسٹم کی کراچی میں انٹری کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے SamaaTV Chalin Karachi waly Tarachi or teyraqi Kay Leye tiyar ho Jain q Kay wahn Bhutto Zinda hai
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکانسندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:آج سے گرج چمک کیساتھ موسلا دھاربارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں آج سے سندھ میں بادل برسائیں گی، پڑھیے zamzamkhan61 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے منظم گروہ کی رکن گرفتارکراچی : پولیس نے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے منظم گروہ کی رکن کو گرفتار کرلیا، ملزمہ نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردیمحکمہ موسمیات نے کراچی میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا نیا اسپیل 3 روز تک بارشیں برسائے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے pmdgov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »