کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نیا منصوبہ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا نیا منصوبہ جاری ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: کے الیکٹرک نے شہر میں جاری بجلی کے شارٹ فال پر قابو پانے کے لیے اپنا نیا لوڈشیڈنگ کا پلان جاری کر دیا۔ اس نئی پالیسی کے تحت مستثنی علاقوں میں 3 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

موجودہ لوڈشیڈنگ سے متعلق میڈیا کو جاری بیان میں کمپنی نے کہا کہ نیا منصوبہ ان علاقوں کو 1-2 گھنٹے کا ریلیف فراہم کرے گا جو اس وقت متاثر ہیں۔ نیا لوڈ شیڈ شیڈول کے ای کی ویب سائٹ، کے لائیو ایپ اور کے ای واٹس ایپ سیلف سروس پورٹل کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ کے ای کی 8119 سروس کے ساتھ رجسٹرڈ صارفین جو اس تبدیلی سے متاثر ہو سکتے ہیں انہیں بھی ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جا رہا ہے۔

کے الیکٹرک اس غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے صارفین کو ہونے والی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہے اور حالات کی بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14گھنٹوں تک جا پہنچاگارڈن ویسٹ، لیاقت آباد سی ون ایریا میں دن بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک جاپہنچا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کراچی میں قائم تمام ڈپارٹمنل اسٹورز کے سروے کا فیصلہجن ڈپارٹمنٹل اسٹورز میں پارکنگ کو گودام یا دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہا ہے، ایسا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔ تفصیلات جانیے: Karachi DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلانیوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟breakingnews اپریل میں وزیر اعظم کا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان،یوٹرن اور بجٹ!ہوگاکیا؟ سرکاری ملازمین کی تنخواہ بڑھے گی یا نہیں؟تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PMLNGovernment budget2022
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا سمندر میں بڑی مچھلیوں کی تعداد میں 90 فی صد کمی کا انکشافوزیر خارجہ کا سمندر میں بڑی مچھلیوں کی تعداد میں 90 فی صد کمی کا انکشاف مزید تفصیلات: arynewsurdu Billu rani ko kehna tha k JAB ZYADA MACHHERA JATA HAI TO ZYADA MACCHHLII LATA HAI...... Billu rani apki hui ShkhRasheed sahib.:) :) وزیر خارجہ تو خود کرپشن کے سمندر کی بڑی مچھلی ہے جب ملک گناہ گاروں کے حوالے ہو تو اللّٰہ کی رحمت بھی گھٹ جاتی ہے۔ ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا۔ اس قوم کا حاکم ہی بس اسکی سزاہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں کا احتجاجکراچی میں بجلی کی طویل بندش کے خلاف لانڈھی فیوچر کالونی اور ناظم آباد نمبر 2 کے علاقہ مکینوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ DailyJang جب چوروں کی حکومت ہوگی تو ایسا حال ہوگا وطن کا۔۔۔ پاک فوج زندہ باد امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہماری پلاننگ میں فقدان ہوتا تو ہمارے دور میں بھی لوڈشیڈنگ ہوتی، حماد اظہریہ لوگ دعائیں کر رہے ہیں کہ بارشیں ہوجائیں ڈیم بھر جائیں، حماد اظہر تفصیلات جانیے: DailyJang HammadAzhar PTI Ye teera hi gand kiya huwa ye bughat rahe hain کیا لوٹے میں۔پانی بھرئینگے وہ ڈیم بنانے والا جن تو کب کا بھاگ گیا ہے کہاں ہے وہ عینک والا جن What a evil smirk he got.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »