ایم کیو ایم کو حیدرآباد کی ایڈمنسٹریٹرشپ مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم کو حیدرآباد کی ایڈمنسٹریٹرشپ مل گئی ARYNewsUrdu

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کا ایک اور بڑا مطالبہ مان لیا، حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کو تبدیل کرکے فاخر شاکر کو نیا ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی نے اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا ایک اور بڑا مطالبہ مان لیا ہے اور حیدرآباد کے ایڈمنسٹریٹر کو تبدیل کرکے فاخر شاکر کو یہ عہدہ دے دیا گیا ہے۔ ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد شعیب ملک کو رخصت پر بھیج دیا گیا ہے اور ان کی جگہ فاخر شاکر کو نیا ایڈمنسٹریٹر تعینات کیا گیا ہے جو اس سے قبل میونسپل کمشنر حیدرآباد بھی رہ چکے ہیں۔واضح رہے کہ ایم کیوایم اور پی پی معاہدے میں ایک مطالبہ کراچی اور حیدرآباد میں ایڈمنسٹریٹرز کی تبدیلی کا بھی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مہنگائی گئی تیل لینے

بھکاری آئے بھکاری ہی رہے

Tum phenchodo ghaddar thay aur ghaddar hi raho gy Altaf Hussein ki tarha....

اے اللہ انکی زندگی کا سکون چھین لے۔۔۔ انکو تباہ و برباد کردے۔۔ 35 سال سے نوچ نوچ کے کھا رہے ہیں۔۔ مئیر شپ کیلئے، عوام کے مستقبل کو داؤ پہ لگانے والوں کو غرق کردے آمین ثم آمین

شاندار لوٹے ہیں ۔محاجر بھائیوں کا خون بیچ اۓ ہیں ۔۔چند دن بعد پھر الیکشن میں روتے چلاتے ماتم کرتے ہوۓ عوام میں ائیں گے ۔ابکی بار جوتوں سے استقبال ہوگا ۔۔۔۔۔۔

لعنت ان بھڑوں پر

چلو رونا حتم۔ کچھ دیر کے لیے۔

ڈی_جی_آئی_ایس_پی_آر بڑے دن ہو گئے ہیں کراچی اسٹاک ایکسچینج کے بارے میں نہیں بتایا اور ڈالر کے بارے میں کوئی ہیڈ لاین نہیں سنی ہم آپ کا ہی نیوز چینل دیکھتے ہیں لیکن کچھ دنوں سے وہ بند پڑا ہے کوئی خوشخبری ہی سنا دیں مہربانی ہوگی🙏

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی قانون پر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں ڈیڈ لاک برقرار - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی بااختیار سسٹم نہیں بلکہ کاسمیٹک کام کرنا چاہتی ہے،ایم کیو ایم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم مذاکرات میں اہم پیشرفت ایڈمنسٹریٹر حیدر آباد تبدیلپیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،حیدر آباد کے ایڈمنسٹریٹر کو تبدیل کردیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ Looooolllllllllliiioooopooooop k siwa kuch nahi.. M.C ko Adminstrator bana kr MQM ko khush kia hy,,,MQM walay looliii pop,zardari ny kaha k thora thora khao,esi ma khush raho warna Tum log samjhdar ho,shahbash MQM.zabrdast mutalba PPP ny pora kr dia.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم نے وزارتوںگورنر شپ کے علاوہ بھاری نقدی بھی لی مصطفیٰ کمال نے بڑا الزام عائد کر دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے الزام عائد کیا کہ متحدہ قومی موومنٹ نے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کیلئے  وزارتوں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کھاد اسمگلنگ کا الزام، PTI ایم پی اے کیخلاف مقدمہ درجڈیرہ غازی خان سے منتخب پی ٹی آئی کے ممبر پنجاب اسمبلی حنیف پتافی کے خلاف کھاد اسمگلنگ کے الزام پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج عام انتخابات ہوں تو پی ڈی ایم اتحاد پی ٹی آئی کو شکست دے سکتا ہے، سروےسروے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 29 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر آسکتی ہے تو کروائیں الیکشنز ، بھاگ کیوں رہے ہیں ؟ Dhandli say امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تے کرواؤ چولو ایکشن ، دھندلی ٹکا کے ہوگی مگر پھر بھی جیتا نہیں جانا جیو کی پارٹیوں کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت ایم کیوایم اراکین اسمبلی کی ترقیاتی اسکیمز آئندہ بجٹ میں شامل کرنے پر رضامند - ایکسپریس اردوایم کیوایم ارکین کو ڈویلپمنٹ کمیٹی میں بھی شامل کیاجائےگا،ذرائع ARY news channel also not showing in UAE since 1 hours Pakistani government has stopped the channel transmission, imported government absolutely not accepted
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »