کراچی میں ایک بار پھر تیز بارش کا امکان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے کل رات بھی بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ 9 سے 11 ستمبر تک تیز بارش کا امکان ہے۔ SamaaTV

Posted: Sep 7, 2021 | Last Updated: 1 hour agoکراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے ہلکی بارش ہوئی، محکمہ موسمیات نے کل رات بھی بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ 9 سے 11 ستمبر تک تیز بارش کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر میٹ سردار سرفراز نے سماء سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کراچی میں آج ہونیوالی بارش لوکل ڈیولپمنٹ ہے، بارش برسانے کا اصل سسٹم وسطی بھارت یا اس کے مزید مشرق میں موجود ہے، جس کے اثرات رات مشرقی سندھ میں آنا شروع ہوں گے جبکہ کراچی میں بھی کل رات یا جمعرات کی صبح تک آجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کل رات بھی کراچی میں بارش ہوگی جبکہ بارش کا اصل اسپیل 9 سے 11 ستمبر کے درمیان تیز بارش کا باعث بنے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ابر رحمت

“Don’t say that Qasim as Imam Mahdi!” So I tell you that “Then show me who is more worthy to be Imam Mahdi? Who told you that Qasim not The Imam Mahdi? Do you have any proof? Show me the evidences.” Why are more and more people claiming this?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش، مزید برسنے کا امکانThis is our country
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں کیساتھ بارش ہو گیمحکمۂ موسمیات نے ملک اور صوبۂ سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل رات سے 11 ستمبر تک تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنا دی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی: کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں بارشملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں مطلع ابر آلود ہے، شہر پر کالی گھٹائیں چھا گئیں، کئی علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہوئی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں منگل 7 ستمبر کی صبح ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں کورنگی ، ملیر آئی آئی چندریگر روڈ کے اطراف سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ کراچی میں بادل صبح سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »