کراچی، آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بحال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، آن لائن ٹرانسپورٹ سروسز بحال تفصیلات جانئے: DailyJang

اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ آن لائن بس سروس میں ایئرکنڈیشن چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ جو ٹرانسپورٹر اے سی چلائے گا وہ ایک سیٹ پر ایک مسافر بٹھائے گا۔

وزیرٹرانسپورٹ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بحالی کے حوالے سے ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا، ایس او پیز پر عمل نہ کیا گیا تو گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ منظور شدہ اڈوں سے گاڑیاں نکلیں گی، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت CMPunjab UsmanAKBuzdar Directs Pass Benefit Cut Prices POL Products Masses GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا؛ جامعات میں آن لائن کلاسز شروع کرنےکا فیصلہ -پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن کے سبب یکم جون سے صوبے کی جامعات میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی بندش کے دوران صوبائی حکومت نے جامعات کے طلبہ کے لیے آن لائن کلاسز کا اہتمام کرنے کی ہدایات کردیں۔ … Qq1 بالکل صحیح اقدام ہے کھلنے چاہیں بازار مارکیٹیں اب کچھ کھول دیا اور سکول بنداور اوپر سے یہ کہنا اساتذہ اور طلباء ہمارے لیے اہم ہیں بغیر تنخواہوں کے اساتذہ کی کیا زندگی ہے؟؟ ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood بند کرو یہ ڈرامے۔۔ خود بھی جانتے ہو کہ یہ ہر ایک ک لیے ممکن نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئیکراچی میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی چلانے کی اجازت دے دی گئی Karachi OnlineTransport Resumed SOPs CoronaVirus PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہ جہاز کی لاہور سے ٹیک آف کی ویڈیوکراچی میں گر کر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے جہاز کی 22 مئی کو لاہور سے ٹیک آف اور فضائی منظر کشی کی ویڈیوز اور تصاویر ’جنگ‘ کو موصول ہوئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »