خیبرپختونخوا؛ جامعات میں آن لائن کلاسز شروع کرنےکا فیصلہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خیبرپختونخوا؛ جامعات میں آن لائن کلاسز شروع کرنےکا فیصلہ ARYNewsUrdu

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے لاک ڈاؤن کے سبب یکم جون سے صوبے کی جامعات میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جامعات میں آن لائن تدریس کا عمل کل بروز پیر یکم جون سے شروع ہوگا، اس متعلق اساتذہ و طلبہ کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل صحیح اقدام ہے کھلنے چاہیں بازار مارکیٹیں اب کچھ کھول دیا اور سکول بنداور اوپر سے یہ کہنا اساتذہ اور طلباء ہمارے لیے اہم ہیں بغیر تنخواہوں کے اساتذہ کی کیا زندگی ہے؟؟ ImranKhanPTI DrMuradPTI Shafqat_Mahmood بند کرو یہ ڈرامے۔۔ خود بھی جانتے ہو کہ یہ ہر ایک ک لیے ممکن نہیں

Qq1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے ساتھ کشیدگی، چین نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا دیاچین کے سرکاری اخبار کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی ثالثی کی پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو امریکہ سے خبردار رہنا چاہیے جو خطے میں امن اور بھائی چارے کو بگاڑنے کے مواقع کی تلاش میں رہتا ہے۔ well done china ChinaIndiaFaceoff 😲 WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تکپیٹرول قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں کی اڑان سے مرغی کی پرواز تک ایک اچھی خبر پھر ملنے والی ہے اور وہ خبر یہ ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

PTI کے رکن سندھ اسمبلی کی عید ملن پارٹی میں سماجی فاصلے کی خلاف ورزیکراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔ Kehty hn dunia sy beghirt khtm ho gy hn likn inko dekh kr lg rha k jhoot tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناسا کے خلاباز راکٹ لانچ کی دوسری کوشش کے لیے تیارراکٹ کمپنی سپیس ایکس آنے والے چند گھنٹوں میں ناسا خلابازوں ڈگ ہرلی اور باب بیہنکن کو ایک بار پھر سے مدار میں بھیجنے کی کوشش کرے گی کیونکہ بدھ کو خراب موسم کی وجہ سے یہ سفر ملتوی کر دیا گیا تھا۔ Mean while major issue in pakistan is Islam mein hijab ki ahmiat کھربوں ڈالر ناسا کے مریخ اور چاند کو ایکسپلور کرنے جیسے فضول مشنز پر لگانے کی بجائے اگر نظامِ صحت پر لگائے ہوتے تو آج امریکا میں حالات مختلف ہوتے۔ مغرب کے ذہنی غلام پاکستانی شاید یہ نہ جانتے ہوں کہ USA میں عوام کے لئے صحت کی سہولیات مفت نہیں ہیں۔ اس لحاظ سے پاکستان اُن سے بہتر ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تنخواہ میں 50فیصد کٹوتی کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے دورہ انگلینڈ کی منظوری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہجوم کے ہاتھوں نوجوان کی ہلاکت، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کی مذمتہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کا مزید کہنا ہے کہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن میں پیش آنے والا یہ واقعہ انتہائی سفاکانہ ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »