کراچی ٹیسٹ: سری لنکا مشکلات سے دوچار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ٹیسٹ: سری لنکا مشکلات سے دوچار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان فتح کی راہ پر گامزن، چوتھے روز کے اختتام پر476 رنز کی تعاقب میں سری لنکا کے سات کھلاڑی آؤٹ کردیے۔چوتھے روزپاکستان نے جارحانہ اندازمیں اننگزآگے بڑھائی اظہرعلی اور بابراعظم نے سیکڑے

جڑدیے۔555 رنز پر ڈیکلئرکی۔سری لنکا کو جیت کےلئے476 رنز کا ہدف دیا۔چھٹی وکٹ پر بھرپور مزاحمت ہوئی۔نئی زندگی ملنے پراوشادا فرنینڈو نے سنچری اسکورکی۔کھیل ختم ہونے تک آئی لینڈرز کی سات وکٹیں گرگئیں۔نسیم شاہ نے تین وکٹیں لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ کا تیسرا روز: پاکستان کی سری لنکا کیخلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 316 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتریکراچی ٹیسٹ: پاکستان کی شاندار بیٹنگ، سری لنکا پر 315 رنز کی برتری KarachiTest TheRealPCB CricketComesHome SriLanka PAKvsSL SriLankanCricketTeam
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کے خلاف سری لنکا کا ہدف 476 رنزکراچی میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز اظہر علی اور بابر اعظم نے سنچریاں بنائیں جس کے بعد سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کا سری لنکا کو 476 رنز کا ہدف، آئی لینڈرز کی بیٹنگ جاری‌
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ:پاکستان کا سری لنکا کو جیت کیلئے476رنز کا ہدفکراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے ابتدائی 4 بلے بازوں کا بڑا کارنامہ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews PAKvSL
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »