کراچی بھر کے فائر اسٹیشنز پر کام بند

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رسک الاؤنس دینے کا...;

جمعرات کو کراچی میں فائر اسٹیشنز پر عملے نے ہڑتال کردی ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ فائر رسک الاؤنس ديا جائے۔ ملازمین نے مزید بتایا کہ تنخواہوں کی ادائيگی بھی تاخير کا شکار ہے اور ان مطالبات کے حل نہ ہونے تک اسٹيشن سے فائرٹينڈرز نہيں نکاليں گے۔

فائر فائٹرز کی جانب سے گزشتہ روز کام بند کرنے کا اعلان کيا گيا تھا جس پر عمل درآمد شروع کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے فور منصوبے کے بغیر کراچی کا گزارا ممکن نہیں،گورنر سندھگورنر سندھ عمران اسماعيل نے واضح کرديا کہ کے 4 منصوبے ميں تاخير اور ہيرا پھيری کرنے والوں کو نہيں چھوڑيں گے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز رپورٹشہر قائد میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صرف کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اللہ نگہبان إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، جناح اسپتال کے کینسر یونٹ کیلئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنیکا اعلانکراچی، جناح اسپتال کے کینسر یونٹ کیلئے 7 ملین ڈالرز جلد جاری کرنیکا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد نے قاتل کو شناخت کرلیا - ایکسپریس اردومقتولہ کے والد نے مقامی عدالت کے سامنے ملزم نبی افغانی کو شناخت کیا قاتل کچرا اکٹھا کرنے والا ایک افغان مہاجر تھا جس نے بعد میں ڈکیت گینگ بنا لیا اور street crimes کرنے لگا۔ ڈکیتی کے دوران طالبہ کو قتل کر دیا۔ عمران خان حکومت میں آنے سے پہلے گذشتہ حکومتوں پر افغان مہاجرین کے قیام میں extension دینے پر تنقید کرتے تھے لیکن اب خود وہی کام کر رہے ہیں Sar r Aam LATKANA CHAYE. RoyaltourPakistan MukGeaTeraShowNiazi royalcouple KateMiddleton CleanGreenPunjab PM House UNICEF Ahmad Shahzad Diana Asif Ali William Duchess of Cambridge Class PakistanLeadingPeace RoyalVisit Central Punjab England Pakistanis DrQadriGreatReformer Kn
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100 روپے اور 86 روپے کی کمی واقع ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن کل منایا جائے گاپاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کا عالمی دن کل منایا جائے گا Pakistan Worldwide WorldFoodDay2019
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »