کراچی: کورونا شرح بڑھ کر 41 فیصد ہو گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ اس دوران ان ٹیسٹ کے نتیجے میں کورونا وائرس کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت آئے ہیں۔ادھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ یومیہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ شہرِ اقتدار میں کورونا وائرس کے کیسز مثبت آنے کی شرح 15 اعشاریہ 5 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔

ڈی ایچ او اسلام آباد نے ہدایت کی ہے کہ شہری ایس او پیز پر عمل کریں کورونا وائرس کی ویکسین لازمی لگوائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ جاری ہے، کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح تقریباََ 39 فیصد تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو؛ مثبت کیسز کی شرح 38.79 فیصد تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے 5034 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این سی او سی bullshit True! We are suffering from corona just now! That' the gournament of Pakistan shame on it every thing of this gournament is discusting
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا بے قابو، شرح 40 فیصد سے بھی زائدمظفر آباد میں 21 فیصد، حیدرآباد میں 14، اسلام آباد 12، پشاور 11 اور راولپنڈی میں شرح 10 فیصد رہی۔ جتنی تیزی سے کراچی میں کرونا بڑھ رہا ہے بقول میڈٰیا بچنا کسی نے نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا قہر ڈھانے لگا مثبت کیسز کی شرح 40.13 فیصد پر پہنچ گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا کی پانچویں لہر  قہر ڈھانے لگے ، کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  40.13 فیصد تک پہنچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئیپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر ہے، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین اور حکومت کورونا ایس او پی پر عمل درآمد کرائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »