کراچی والوں کیلیے خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی والوں کیلیے خوشخبری مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi

اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بس کی تصویر شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ گرین لائن ٹرانسپورٹ ‏منصوبے کے لیے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی۔

اسد عمر نے کہا کہ انسپیکشن اور منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہوجائے گی اور ‏جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں بسیں کراچی پہنچیں گی۔ کراچی گرین لائن ٹرانسپورٹ منصوبے کے لئے پروٹو ٹائپ بس چائنہ میں تیار کر لی گئی. انسپیکشن منظوری کے بعد 80 بسوں کی تعمیر شروع ہو جائے گی اور انشاءاللہ جولائی کے آخر یا اگست کے شروع میں یہ بسیں کراچی پہنچ جائیں گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں بیرون ملک سے آنے والوں کیلیے قرنطینہ مراکز قائماسلام آباد میں بیرون ملک سے آنے والوں کیلیے قرنطینہ مراکز قائم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عیدآبائی گھروں میں منانے کیلئے جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبریعیدالفطر آبائی گھروں میں منانے کیلئے جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے حکام نے عید کیلئے10سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا، عید سپیشل ٹرینیں کل سے چلائی جائیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: میتوں کے ہمراہ احتجاج کرنے والوں پر گیس شیلنگکراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی پر گزشتہ شب مبینہ پولیس مقابلے میں مرنے والے افراد کی میتوں کے ہمراہ اہلِ علاقہ نے احتجاج کیا ہے، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تیر نے سب کو چیر دیا کامیابی پر کراچی والوں کا شکریہ: بلاول بھٹوThe arrow tore everyone apart, thanks to the people of Karachi for the victory: Bilawal Bhutto کراچی۔نہ۔بلاول۔نہ۔نواز۔کا۔کراچی۔کراچی۔والوں۔کا ایک سولہ ہزار ایک سو چھپن ووٹوں سے دھاندلی سے جیتا ہوا شخص ساڑھے تین لاکھ کی نمائندگی کا دعویدار! اور پندرہ ہزار جار سو تہتر ووٹ والا کہے گا دھاندلی ہوئی ہے۔پی پی پی دھاندلی ماسٹر!پی ایم ایل این EC میں جائے۔جمہوریت کا قبیح چہرہ! NA249 دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی کمینوں سے ملاقات ہو گئی شاعر سے معذرت کے ساتھ۔ دھاندلی کے ساتھ جیتا ہے یہ کھسرا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلیے پولیس کا سائیکل اسکواڈ قائم - ایکسپریس اردوکراچی میں ٹریفک مسائل پر قابو پانے کیلیے پولیس کا سائیکل اسکواڈ قائم -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »