کراچی سرجانی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکوہلاک2فرار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ، سرجانی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکوہلاک،2فرار

کراچی سرجانی ٹاون سیکٹر50 میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے ۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا ہے کہ تین ڈاکوایک گھر میں ڈکیتی کرنے آئے تھے ،ون فائیو پر کا ل موصول ہوئی جس کے بعد پولیس موقعہ پر پہنچی تو فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔ ایس ایس پی کے مطابق فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت بشیر کے نام سے ہوئی ہے۔ ہلاکت کے بعد ملزم کے پاس موجو د اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کراچی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی، سروے میں عوامی رائے - ایکسپریس اردو88 فیصد صارفین نے کراچی کے مسائل حل کرنے میں پیپلز پارٹی کی حکومت کو ناکام قرار دیا Shame on you until you come publicly and ask apologies to public and Siddique jan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بوندیں برستے ہی کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ، کئی علاقوں میں بجلی غائبمیرا ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ھے لنڈے کے لبرلز اور بھگوڑی شریف کے غلاموں کے کہنے پر نئے اکاؤنٹ کو فالو کریں پلیز To kia karain logo ko current say marnay dain aap media k loog kisi haal main khush nai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: مویشی منڈی سے لاش ملنے کی تحقیقات میں پیشرفت، قتل میں ملوث 3 بھائی گرفتارپولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان سے ساڑھے 3 کلو پگلا ہوا سونا بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد وشمار جاریکراچی میں کہاں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد وشمار جاری ARYNewsUrdu Kuch tv channels ko srif sindh nazar Atta hai baki provinces sub Acha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش:سندھ حکومت کا بڑا دعویٰپیپلزپارٹی کے لوگ فیلڈ میں موجود ہیں اور عوام کے درمیان ہیں۔ گزشتہ سال کی طرح رواں سال مون سون بارشوں میں سڑکوں پر پانی نہيں ہے، مرتضیٰ وہاب: SamaaTV Bhai abhi barish huye kab hay hone to do Ye log Bus shahra e Faisal ko Karachi samjhtay hain Laanat Teri shakal pe jhootay
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے کتے مار دیے گئےکراچی میں وکیل پر حملہ کرنے والے کتے مار دیے گئے ARYNewsUrdu Karachi Boht galat kia gya hai عوام کی ججوں سے اپیل ان چوروں اور ڈاکوؤں ہائی پروفائل لوگوں کے مقدمات کو براہےراست ٹی وی پر دکھایا جائے Pakistan Courts Judiciary وکیل پر کتے نے حملہ کیا تو اسے مار دیا گیا اور جو سندھ میں ہر روز غریب عوام کو پاگل کتے کاٹ رہے ہیں انکا کیا؟ SupremeCourt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »