پیپلز پارٹی کراچی کے مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی، سروے میں عوامی رائے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایکسپریس نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں 88 فیصد نے کراچی کے مسائل حل کرنے میں پیپلز پارٹی کو ناکام قرار دیا ہے۔

بد قسمتی سے اب کراچی کی شناخت کچرے کا ڈھیر، ٹوٹی پھوٹی سڑکیں، بے ہنگم عمارتیں اور تجاوزات بن کر رہ گئی ہیں۔ قائد اعظم کے جائے پیدائش اور آخری آرام گاہ کا اعزاز رکھنے والے اس غریب پرور شہر کی زبوں حالی پر ہر دل پریشان اور ہر آنکھ نم ہے۔ سندھ میں 2008 سے پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور بلدیات کے وزیر بھی پیپلز پارٹی کے ہی رہے ہیں تاہم مسائل جوں کے توں ہیں بلکہ اس میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی طرح کراچی مسائل پر عدلیہ نے بھی سوموٹو ایکشن لیا ہے۔ایکسپریس نیوز نے اس اہم عوامی مسئلے پر ایک پول کرایا جس میں سوشل میڈیا صارفین سے سوال کیا گیا کہ ’’کیا پیپلز پارٹی کی حکومت کراچی کے مسائل حل کرتی نظر آرہی ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on you until you come publicly and ask apologies to public and Siddique jan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نون لیگ اور پیپلز پارٹی کو آزاد کشمیر میں شکست دکھائی دے رہی ہے: شیخ رشیدیارب پاکستان پر رحم فرما واقعی پاکستان عوام سے رب ناراض ہیں اسی لیے منحوس لوگوں کی حکومت ہے اور عدالت کے ہاتھوں شیخ رشید کو شکست دکھائی دے رہی ہے کیونکہ تمھیں پتہ ہے وہاں جرنیلوں نے دھاندلی کروا کر اپنی پسند کی پارٹی کو جتوانا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزمان قتل کے 4 مقدمات میں مفرور نکلےپولیس کا کہنا ہے کہ 6 جولائی کو شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں زخمی ملزمان کے جرائم کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک دوحہ میں طالبان افغان حکومت میں مذاکرات جاریافغانستان: دو دھماکوں میں 4 ہلاک، دوحہ میں طالبان، افغان حکومت میں مذاکرات جاری Kabul Explosion Killed Wounded ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan Afghanistan ARG_AFG ashrafghani MoDAfghanistan نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ جو شخص کسی تنگدست کو مہلت دے یا اسے قرض معاف کر دے تو اللہ اسے روزِ قیامت کی تکلیفوں سے نجات دے دے گا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پندرہ جولائی سے مون سون کی پہلی بارش متوقع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں آتشزدگی کے دو واقعات،گودام جل گئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »