کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم سویڈن کا پاسپورٹ دکھایا اور پاکستان سے باہر مدد کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم سویڈن کا پاسپورٹ دکھایا اور پاکستان سے باہر ، مدد کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار تفصیل:Karachi KarachiPolice

شاہین فورس کے اہلکار 34 سالہ عبدالرحمٰن کے قتل میں تفتیش کے سلسلے میں 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔خیال رہے کہ پیر کی رات کو ڈیفنس کے علاقے میں سندھ پولیس کی شاہین فورس نے ایک خاتون کو اغوا کرنے کے شک میں ایک شہری کو روکا تھا جہاں ملزم نے پولیس اہلکار عبدالرحمٰن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملزم خرم نثار ترکش ایئرلائن کے ذریعے سویڈن فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تاہم ان کے خلاف قتل اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔حکام نے بتایا کہ ملزم نے دوہری شہریت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ایئرپورٹ انتظامیہ کو سویڈن کا پاسپورٹ دکھایا اور یوں پاکستان سے باہر جانے میں کامیاب ہوگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرارملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ تفصیلات جانیے: KarachiPolice DailyJang انٹر پول کے ذریعے اب بدنام ھو کر آگے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں پولیس اہلکار کو گولی مار کر قتل کرنے والا نوجوان  سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا، ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین کا بیٹے سے اظہار لاتعلقیکراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شاہین فورس اہلکار کا قتل : ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہکراچی : پولیس نے شاہین فورس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈرامہ بازی ہے پاکستان میں ،،، شاہ رخ جتوئی کو بھی بلایا گیا تھا جب ساتھی اہلکار بچانے کی بجائے بھاگ کھڑے ہوں اور صبح 4 بجے تک ملزم نہ پکڑا جاسکا یہی بہتر ہے بلکہ UNO سے مدد لیں تہاڈے وس دا روگ نئیں اچھا فیصلہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعےواپس لانے کا فیصلہکراچی:(دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »