اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی: وزیر دفاع خواجہ آصف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی: وزیر دفاع خواجہ آصف تفصیل:KhawajaMAsif PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org

تعیناتی پر قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں اور اس حوالے سے اتحادیوں سمیت کابینہ کو مکمل اعتماد میں لیا جائے گا۔صحافی نے سوال کیا کہ آرٹیکل 243 میں تو اعتماد کا نہیں لکھا؟ اس پر وزیر دفاع نے کہا کہ مجھے اتنے آرٹیکل کا نہیں معلوم، میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا۔انہوں نے کہا کہ ایسی تقرری کو عوامی مباحثے کا حصہ نہیں بننا چاہیے، پچھلے چند ماہ سے ہیجانی کیفیت ہے وہ ایک دو

دن میں ختم ہوجائے گی۔صحافی نے سوال کیا کہ سینئر موسٹ ہوں گے یا کسی اور کی تقرری کی جارہی ہے؟ وزیر دفاع نے کہا کہ یہ مجھے تو نہیں معلوم کسی اورسے پوچھ لیں۔ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس طرح کی چیزوں پر صدر یا وزیراعظم کو ملک و قوم کے بہتر مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں، اس میں سیاست سے قطع نظر قانون، آئین اور طن عزیز کے مفادات کے مطابق فیصلے ہونے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی: خواجہ آصفآرمی چیف سینئر موسٹ یا کوئی اور؟ ’مجھے نہیں معلوم کسی اور سے پوچھ لیں‘، صحافی کے سوال پر وزیر دفاع کا جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اہم تعیناتیوں کے لیے کل تک نام فائنل ہوجائیں گے، وزیر دفاع - ایکسپریس اردوسمری پر قانونی پراسس جاری ہے، جس میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں، خواجہ آصف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک دو دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثنا اللہآرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا لیکن سمری ہر صورت آئے گی، رانا ثنا تاریخ کی بزدل ترین حکومت PDM RanaSanaullahPK ik nay maheenon pehlay bol diya tha issay chalnay do. 2din ho gye hain.. hunn kii krna ay!?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اہم تعیناتی کے بعد عمران خان سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں گے'اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کوغیرآئینی اقدام کیلئےاکسارہا ہے،اہم تعیناتی کےبعدعمران خان سے بھی دو دو ہاتھ کرلیں گے۔ Khwaja ap kia kar lay gai imran Khan ko malom hai. KhawajaMAsif 😂😂🤣🤣 2,2 hath hoo gay hn janu g😂😂🤣🤣😛😛🤦 پھر دھمکی۔۔۔ اسکا مطلب تعیناتی اپنی مرضی کی اور جلد از جلد بہت ضروری ہے۔ تعیناتی ہی عمران خان کہ خلاف راہ میں رکاوٹ ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمری آئے نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثناءجیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ آرمی چیف کی تقرری کا عمل آج شروع ہوگیا جو ایک دو روز میں مکمل ہوجائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »