کراچی بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر؛ جماعت اسلامی نے کل ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews PPP Sindh KarachiElection karachi LocalBodyElection jamateislami

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر اور ردوبدل کے الزامات کے بعد جماعت اسلامی نے ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے، کراچی میں تیسرے نمبر پر آنے والی جماعت تحریک انصاف نے تاخیر کو دھاندلی کا حربہ قرار دیا ہے اور یہی موقف دوسرے نمبر پر نشستیں حاصل کرنے والی جماعت اسلامی کا بھی ہے۔ جماعت اسلامی نے نتائج فوری جاری کرنے کے مسلسل مطالبے اور عمل درآمد نہ ہونے پر بالآکر کل ملک بھر میں احتجاج کی کال دے دے۔ یہ کال جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کی جانب سے دی گئی ہے جس کے مطابق نتائج میں تاخیر اور ردو بدل کے خلاف کل ملک بھر میں جگہ جگہ مظاہرے کیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نتائج روک کر دھاندلی کی جا رہی ہے عوام کے ووٹ پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے: حافظ نعیم02:00 PM, 16 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج  میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات ہیں۔جماعت اسلامی نے کہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کی مداخلت نتائج فراہم نہیں کیے جارہے ہیںحافظ نعیم نے پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا اعلان کردیاحکومت کی مداخلت، نتائج فراہم نہیں کیے جارہے ہیں،حافظ نعیم نے پولنگ اسٹیشنز کے گھیراؤ کا اعلان کردیا تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection JIPOfficial NaeemRehmanEngr
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، کراچی میں جماعت اسلامی آگےکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ہونے والی پولنگ کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق کراچی میں جماعت اسلامی پہلے نمبر پر ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ بلدیاتی انتخابات: حافظ نعیم الرحمان کا کراچی میں لیڈ ملنے کا دعویٰ09:46 PM, 15 Jan, 2023, اہم خبریں, علاقائی, سندھ, کراچی: سندھ بلدیاتی انتخابات میں جماعت اسلامی کو کراچی میں لیڈ مل گئی ، جماعت اسلامی کے کارکن سڑکوں پر نکل اتنے قلیل وقت میں اتنا زیادہ ذلیل ہونے پر میں قاسم شاہ کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمشنر سندھ نے کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج میں تاخیر کی وجہ بتادی - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کا نتائج میں تاخیر پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ اور ڈی آر او کے دفتر کا گھیراؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، حاظ نعیم - ایکسپریس اردووہ یو سی 8 نارتھ ناظم آباد ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »