بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، کراچی میں جماعت اسلامی آگے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، کراچی میں جماعت اسلامی آگے SindhLGElections Karachi PTI PPP PMLN JI

بلدیاتی انتخابات میں انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد ابتدائی نتائج میں ملا جلا رحجان دیکھے میں آ رہا ہے، کہیں جماعت اسلامی، کہیں پی ٹی آئی اور کہیں پیپلز پارٹی آگے ہے، بلدیاتی انتخابات میں ووٹنگ کا تناسب انتہائی کم رہا صرف جماعت اسلامی، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کو ہی ووٹ پڑا۔

ابتدائی نتائج کے مطابق کراچی کی 246 یونین کمیٹیز میں 5 یوسیز پر جماعت اسلامی کے امیدوار آگے ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں، حکمران جماعت پیپلز پارٹی تیسرے نمبر پر ہے، جنرل کونسلرز کی 8 نسستوں پر بھی جماعت اسلامی کا پلڑا بھاری ہے، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی یہاں بھی دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتشبلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتش تفصیل:Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کافیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے سندھ حکومت کے الیکشن کمیشن کو مراسلے پر سندھ ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رات ڈیڑھ بجے تک بلدیاتی الیکشن روکنے کی کوشش کی گئیایم کیو ایم میں جان ہوتی تو بائیکاٹ نہ کرتی امیر جماعت اسلامی کراچیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہاکہ رات ڈیڑھ بجے تک کوشش کی گئی بلدیاتی انتخابات نہ کرائے جائیں ،ایم کیو ایم میں جان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات وہ پولنگ سٹیشن جہاں نقاب پوش افراد گھس گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ شروع ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں کلین سوئپ کرے گی، حاظ نعیم - ایکسپریس اردووہ یو سی 8 نارتھ ناظم آباد ٹاؤن سے چیئرمین کے امیدوار ہیں
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولیس کا سیکیورٹی پلان تیارکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولیس نے اپنا سیکیورٹی پلان تیار کر لیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »