کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا میں لائسنس منسوخی کی شکایت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رات کو لوڈشیڈنگ کے نتیجے میں شہریوں کی رات کی نیند اور دن کا چین غارت ہوگیا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی میں کے الیکٹرک کی بدترین لوڈشیڈنگ کیخلاف امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے شہریوں کی طرف سے نیپرا میں شکایت جمع کروادی۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ 16 سے 18 گھنٹے طویل لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی، دن کے ساتھ ساتھ رات 12 بجے سے 4 بجے بھی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کی رات کی نیند اور دن کا چین غارت ہوچکا ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ اور نیپرا کے حکم کے باوجود کے الیکٹرک شہر بھر میں لوڈشیڈنگ کررہا ہے، یہ لوڈشیڈنگ توہین عدالت اور لائسنس کی خلاف ورزی کی زمرے میں آتی ہے، نیپرا فوری نوٹس لیکر کے الیکٹرک کیخلاف قانونی کاروائی کرکے اس کا لائسنس فوری منسوخ کرے۔

دوسری طرف ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گیس پریشر میں کمی کے باعث کے الیکٹرک کی پیداواری صلاحیت متاثر ہے، ہمارے چار میں سے تین پلانٹس گیس پریشر کم ہونے کی وجہ سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Great work Naime ul haq sab

کاش حافظ نعیم مخلص ہوتے تو مسئلہ کب کا حل ہو چکا ہوتا۔ یہ بونے بس شہرت کے بھوکے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کے حق میں مختلف شہروں میں احتجاجایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ Goli maar do salay ko Ghatia tareen insaan or ghatia tareen us ka channel
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں پولیس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج - ایکسپریس اردوجس پولیس اہلکار پر الزام عائد کیا گیا ہے خاتون اس کی کرایہ دار ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کلینکل ٹرائل کے تیسرے مرحلے کا آغاز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ اچانک بڑھا دیا گیاکراچی : شہر قائد کے مختلف رہائشی علاقوں میں ہونے والی بجلی کی غیراعلانیہ اور بد ترین لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، نیپرا کی سماعت کے باوجود کے KElectricPk k pass is k liye bohut saray bahanay or jawaz mojud hain, awaam bay bas hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمرکوٹ: بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کے خلاف مظاہرہعمرکوٹ (سید ریحان  شبیر )پاکستان سے بھارت منتقل ہونے والے بھیل برادری کے گیارہ مرد اور عورتوں کے بھارت میں قتل عام کےخلاف مودی سرکار کےخلاف ہندو پنچائت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »