کراچی سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی گمشدہ ہیں، شرجیل انعام میمن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نفرت کی سیاست عمران خان کا وطیرہ بن گیا ہے،شرجیل میمن مزید پڑھئے: ExpressNews

سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی گمشدہ ہیں۔

صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے بیان میں کہا کہ کراچی سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی اپنے حلقوں سے تلاش گمشدہ ہیں ۔ جتنے لیڈر ٹی وی چینلز پر بیان دیتے نظر آتے ہیں ان کے حلقوں کے عوام کے مطابق 2018 کے انتخابات کے بعد نظر نہیں آئے اور 95 فی صد ایم این ایز اور ایم پی ایز نے کامیابی کے بعد اپنے حلقوں کی طرف مڑ کر نہیں دیکھا ۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پاکستان کے لئے مافیا بننے کی کوشش کر رہی ہے ۔عمران خان پاکستان کے لئے بال ٹھاکرے اور پی ٹی آئی شیوسینا بنتی جارہی ہے۔عمران خان آج بھی قانون سے بالاتر ہے۔ شرجیل انعام میمن کا نے مزید کہا کہ عمران خان کو گرفتار کرنے یا انہیں سزا دینے کی کوئی ادارہ جرات نہیں کرسکتا۔ نفرت کی سیاست عمران خان کا وطیرہ بن گیا ہے۔عمران خان جس کو پنجاب کا نمبر ون ڈاکو کہتے تھے ان کو وزیر اعلیٰ بنانا چاہتے ہیں ۔ اگر عمران خان نے جھوٹ بولا تھا تو پرویز الٰہی سے عوام کے سامنے معافی مانگیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

nara awam da sharjeel memom haram da

یار!تم خود غائب ہو جاؤ تو بہت اچھی بات ہوتی ۔

وہ چھوڑیں یہاں تو —- کی بوتل شہد کی بوتل میں تبدیل ہوجاتی ہے

Chor ko chor na bolye to or kia bolye

جعلی اکاؤنٹ لٹیروں، میٹر ریڈر اور درباری وزیروں کے بارے میں کیا خیال ہے (غلام ابن غلام)

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم فیصلہپی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم فیصلہ arynewsurdu پاکستان میں پہلی مرتبہ عزت خوداری اور خود مختاری کے لیے جیت ھوٸی ھے۔نہ کہ روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر 👍 Ur channel is still inactive in Lahore Cantt..Askari 2 through 4 Star Cables پنجاب کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آر او نے کل ساڑھے 11 بجے تمام امیدواروں کو طلب کر لیا۔ امیدوارون یا ان کے نمائندگان کے سامنے دوبارہ گنتی کی جائے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی امیدوار کی دوبارہ گنتی کی درخواست مستردراولپنڈی: ریٹرننگ افسر نے راولپنڈی کے حلقے پی پی سات میں دوبارہ گنتی کی پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست مسترد کردی۔ Acha g کیوں کہ وہ سیٹ پی ٹی آئی کی ہے جو کہ جان بوجھ کر رکھ لی گئی دو نمبر ایکشن کمشن ۔لعنت ان سب پر بے غیرت کہیں کے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن، پی ٹی آئی کا اپنے ایم پی ایز کو ہدایت نامہ جاریوزیراعلیٰ پنجاب الیکشن، پی ٹی آئی کا اپنے ایم پی ایز کو ہدایت نامہ جاری arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس: آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورتعمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے ضمنی الیکشن کے نتائج اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ پرویزالٰہی ہی ہوں گے، پی ٹی آئی کورکمیٹی نے توثیق کردیاجلاس میں پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تاریخی کامیابی اور بعد کے لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا گیا: اعلامیہ Hahahha Fir koi jaga torwaye ga Ye har jayga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرےوزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کا فوری اعلان کرے . وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن طویل مدت ECP_Pakistan CMShehbaz MoIB_Official Us Sa Kiya Hona? Any idea 💡 ECP_Pakistan CMShehbaz MoIB_Official عمران کی طرح دھمکی دو سب کو جو بھی رکاوٹ بن رہا ECP_Pakistan CMShehbaz MoIB_Official پیں پیں کرنے سے کچھ نہیں ہو گا۔ جا کر الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کرو جب تک فیصلہ نہیں آتا دھرنا دو یکشن کمیشن کے سامنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »