پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی 7 راولپنڈی: پی ٹی آئی کی درخواست پر اہم فیصلہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق آر او نے کل ساڑھے 11 بجے تمام امیدواروں کو طلب کر لیا۔ امیدوارون یا ان کے نمائندگان کے سامنے دوبارہ گنتی کی جائے گی

پی ٹی آئی کے شبیر اعوان نے راجہ صغیر کی کامیابی کو چیلنج کیا تھا۔ ن لیگ کےراجہ صغیر احمد نے 68 ہزار 906 ووٹ حاصل کیےتھے۔تحریک انصاف نے پنجاب میں میدان مارلیا اور پی ڈی ایم امیدواروں کوشکست دے دی، پی ٹی آئی نے بیس میں سے پندرہ نشستوں پر کامیابی حاصل کی۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن چارنشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار نے کامیابی حاصل کی۔

پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پی ٹی آئی نے مطلوبہ گولڈن نمبرایک سوچھیاسی عبورکرلیا ہے ، پنجاب میں ق لیگ کی سیٹیں ملا کر پی ٹی آئی کے پاس نشستوں کی تعداد ایک سواٹھاسی ہوگئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پنجاب کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کل ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق آر او نے کل ساڑھے 11 بجے تمام امیدواروں کو طلب کر لیا۔ امیدوارون یا ان کے نمائندگان کے سامنے دوبارہ گنتی کی جائے گی

Ur channel is still inactive in Lahore Cantt..Askari 2 through 4 Star Cables

پاکستان میں پہلی مرتبہ عزت خوداری اور خود مختاری کے لیے جیت ھوٸی ھے۔نہ کہ روٹی کپڑا اور مکان کے نام پر 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضمنی الیکشن:پی پی 7 :پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتیپی پی 7 راولپنڈی میں پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پی پی 7 کے ریٹرننگ آفیسر نے پی ٹی آئی کی دوبارہ گنتی کی درخواست pmln_org PTIofficial GovtofPakistan Kia bna
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا پی پی7 راولپنڈی کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہپی ٹی آئی کا پی پی7 راولپنڈی کے نتائج چیلنج کرنے کا فیصلہ PTI PP07 Rawalpindi PMLNGovt ByElections2022 ECP WaqtNews Punjab ECP_Pakistan PTICPOfficial BabarAwanPK ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کہوٹہ پی پی 7 پی ٹی آئی کا حکومت پر مبینہ دھاندلی کا الزامکہوٹہ کے حلقہ پی پی 7 میں ضمنی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی نے حکومت پر دھاندلی کا الزام عائد کیا ہے۔ Pakistan ky TIGRO AJ in choron , Corrupt Mafia jo hamary uper Batha kr pori Duniya main Hamary Pakistan ki Toheen ur Mazaq banaya hy in ko apny voton sy Aysi Ibret wali shakust do ky duniya pr sabit ho jay ky Pakistan ghulam nahi aik azad ur khud mukhtar qome hy.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کےاہم رہنمائوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئیفواد چوہدری کا انکشافتفصیلات کےمطابق فواد چوہدری نے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں پر جعلی کیسز بنائے جارہے ہیں، پی ٹی آئی امیدواروں کو روکنے کیلئے ریاستی مشینری استعمال کی جارہی ہے۔ Fawad lota
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی فتح پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس طلب11:55 PM, 17 Jul, 2022, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی جیت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس آج شام hawa nikal gaye Chiltan Imsaadfarrukh Ab to ye sab en hangami ejlasoon ko ...... leay leen 😂😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے پی پی 7 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن کا نتیجہ چیلنج کردیاراولپنڈی : تحریک انصاف نے پی پی 7 کہوٹہ کلرسیداں میں ضمنی الیکشن کا نتیجہ چیلنج کردیا، ن لیگ کے امیدوار نے صرف49 ووٹ سے کامیابی حاصل کی تھی۔ Baki jaghon per bhi kerna chahiye wahan bhi dhandli hoi hai اے آر وائی نیوز سے گزارش ہے آہستہ بولیں🙄ساتھ والے گھر (جیو نیوز) میں فوتگی ہو گئی ہے🤭😅 New update plz pp7 sa counting hue k nahi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »