کراچی:تھپڑ مارنے کا معاملہ,فردوس عاشق اعوان کیخلاف قادر خان مندوخیل کی درخواست مسترد

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی:تھپڑ مارنے کا معاملہ,فردوس عاشق اعوان کیخلاف قادر خان مندوخیل کی درخواست مسترد Karachi Dr_FirdousPTI QadirKhanMandokhel Application

عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے قادر خان مندوخیل کی درخواست مسترد کردی ۔ ہفتے کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عربی کی عدالت میں فردوس عاشق اعوان کا ایم این اے قادر مندوخیل کو تھپڑ مارنے کا معاملہ پر ایم این اے قادر خان مندوخیل کی فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمے کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کی

جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں فردوس عاشق اعوان صاحبہ نے مجھے تھپڑ مارا اور تشدد کیا، فردوس عاشق اعوان نے مجھے غلیظ گالیاں دیں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، واقعے سے میرے ووٹرز اور اہل خانہ کو شدید صدمہ پہنچا۔ دوران سماعت عدالت کی جانب سے درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔ عدالت نے قادر خان مندوخیل کی درخواست مسترد کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dr_FirdousPTI Wow

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قادر خان مندوخیل نے فردوس عاشق کو 58ارب روپے ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھیج دیااسے اٹھونجا بھینسوں کا نوٹس ھونا چاہیئے Game on h کیا مذاق ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آن لائن گیم کھیلنے کا نشہ، بیٹے نے گیم کی خاطر والدہ کا زیور بیچ دیارسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقرا کی تھی ، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دیکھا کہ وہاں اکثریت عورتوں کی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ haha accha hai chori hone se bach gaya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV Abbasshabbir72 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقرا کی تھی ، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دیکھا کہ وہاں اکثریت عورتوں کی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Abbasshabbir72 الېکټېبلز... 😕😔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پر ہراساں کرنے کا الزاملاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں کرنے کا الزام عائد کردیا ہے۔۔۔۔ ابے شوباز، تو کیا کوئی لونڈیا ہے؟ Hahahaha This should.have been other way round
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل کسی کے ساتھ جھوٹے وعدے نہ کریں۔ شاہد آپ ان کو پورا نہ کر پائیں اور بعد میں شرمندگی ہو۔ آپ روزگار کے حوالے سے ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کی آمد آمدذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلبعیدالاضحیٰ کی آمد آمد،ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب Karachi Meeting RuetHilal Committee Will Held Tomorrow Sighting Moon Zul Hajj MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »