وزیراعظم کا سندھ کی بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔ Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Jul 10, 2021 | Last Updated: 2 hours agoوزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے بڑی شخصیات سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے سندھ کی سیاست میں متحرک ہونے کیلئے صوبے کی بڑی سیاسی شخصیات اور قوم پرست رہنماؤں سے رابطے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں خصوصی طور پر سندھ ایڈوائزری کمیٹی قائم ہوگی۔ کمیٹی کے سربراہ وزیراعظم ہونگے، جب کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل، وفاقی وزرا اسد عمر اور علی زیدی بھی کمیٹی کے رکن ہونگے۔

تحریک انصاف کے اتحادی ارکان بھی اس کمیٹی میں شامل ہونگے۔ کمیٹی اراکین صوبے میں وزیراعظم کے روابط بڑھا کر پارٹی کے اثر و رسوخ میں اضافہ کرے گی۔ اس سلسلے میں وزیراعظم اگلے ہفتے سندھ کے سیاستدانوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کریں گے۔ ۔۔ کمیٹی کی سابق وزیراعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم اور سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا سے بھی ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیراعظم اس دوران امیر بخش بھٹو اور سندھ سے ایم پی اے علی گوہر مہر سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abbasshabbir72 الېکټېبلز... 😕😔

Abbasshabbir72 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ میں نے جنت میں جھانک کر دیکھا تو اس میں اکثریت فقرا کی تھی ، اور میں نے جہنم میں جھانک کر دیکھا تو میں نے دیکھا کہ وہاں اکثریت عورتوں کی ہے ۔‘‘ متفق علیہ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کا وزیراعظم پورٹل طرز پر کمپلین سسٹم بنانے کا فیصلہکراچی: انسپیکٹر جنرل(آئی جی) سندھ مشتاق مہر نے وزیراعظم پورٹل طرز پر کمپلین سسٹم بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو صوبے بھر میں کام کرے گا۔ Good step.. I appreciate it.. Ye kaam jaldi karu ARYNEWSOFFICIAL پیپلز پارٹی کا غلام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جج بننے کا حق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تھا، وکلا - ایکسپریس اردوجسٹس محمد علی مظہر قابل جج ہیں مگر سنیارٹی میں وہ پانچویں نمبر پر ہیں، سندھ بار کونسل، کراچی بار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سےمحفوظ رکھنے کیلئےقواعد وضوابط پر سختی سےعمل کی اپیلوزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو، کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے محفوظ رکھنے کیلئے ماسک پہننے سمیت قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ نے وزیراعظم پورٹل طرز پر کمپلینٹ سسٹم بنانے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی تبدیلی پر گورنر سندھ کا شدید ردعمل“کراچی کسی کی خالہ کا گھر نہیں ہے جو فیصلےمسلط کیے جائیں “ ARYNewsUrdu To students b apki khalaon k bchy ni k jo dl chata apki party unk st woi krti mhrbni kryn or yh dogla pan chryn RehanTofficial AsadQaiserPTI Aiman_Anwar_ PTI is nothing doing in Karachi but PPP.Murtuza wahab will be Good change for Karachi in support of PPP,Resulting PTI may be sweep from Karachi by PPP. Murtuza wahab is better than u ediots
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا 40 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا فیصلہسندھ حکومت کا 40 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL لو جی الیکشن کی تیاری پیسا بھی اور ووٹر بھی ARYNEWSOFFICIAL یا اللہ اس ملک اور قوم پر اپنی رحمتوں میں مزید اضافہ فرما۔ اور اس ملک کو نوچنے والوں کو نشان عبرت بنا دے۔ آمین۔ ARYNEWSOFFICIAL Yeh Jobs Bhi Kisi Aek Qaimkhani Rao memon ya Punjabi Ko Nahin Milen Gi mere Kehne Ka Matlab Yeh He Keh Yeh Jobs Sirf Sindhiyon Ko Hi Milen Gi Merit To He Hi Nahin Hamare Country Men Yahan Bs Support Or Rishwat Chalti He Men Kehta Hun Aesa System Tabaah Hojaaye Ameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »