کراچی ائیرپورٹ پر گاڑی پارکنگ پر جھگڑے کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش، ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آپ لوگوں کا یہی ہےکہ یہ کرسچن ہے اس کو ہم توہین مذہب کے الزام میں پھنساتے ہیں تو پھنسا دو‘: انچارج ثمینہ مشتاق اور سلیم کے درمیان مکالمہ

کراچی ائیرپورٹ کارگو کے ممنوعہ علاقے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے شعبہ ویجیلینس کی انچارج ثمینہ مشتاق نے بغیراسٹیکرکی گاڑی کوپارکنگ سے روکا تو سی اے اے ملازم سلیم نے خاتون سکیورٹی انچارج کو دھمکیاں دیں اور جھگڑے کو مذہبی منافرت کا رنگ دینے کی کوشش کی۔

یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا جہاں سی اے اے ملازم سلیم دوست کی بغیرپاس والی گاڑی پارک کراناچاہتا تھا جس پرجھگڑاہوا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پارکنگ کے معاملے پر سی اے اے شعبہ ویجیلینس کی انچارج ثمینہ مشتاق اور سلیم کے درمیان مکالمہ ہو رہا ہے۔ سی اے اےملازم سلیم نے جھگڑے کو مذہبی منافرت کا رنگ دینےکی کوشش کی تو ثمینہ مشتاق کا اُس موقع پر کہنا تھا کہ ’آپ لوگوں کا یہی ہےکہ یہ کرسچن ہے اس کو ہم توہین مذہب کے الزام میں پھنساتے ہیں تو پھنسا دو، توہین مذہب تو آپ کرتےہوجولیگل وے میں نہیں چلتے،جو قانون پرعمل ہی نہیں ہونے دیتے‘۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا پر متعلقہ شخص کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ خاتون سکیورٹی انچارج کو دھمکی دینے والےملازم کا دوسری جگہ ٹرانسفر کر دیا گیا ہے، اس بات کی تحقیقات کی جارہی ہیں کہ ممنوعہ علاقےمیں لائی گئی گاڑی کس کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Son of a b*** just got transferred to another place. Arrest him and file a case against this bas**** and kick him out of the job.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر کو کیسی بیوی چاہیے؟ کپتان کی پرانی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بابر اعظم کی ایک مارننگ شو میں شرکت کی پرانی ویڈیو وائرل ہے Babar ko ab tak yeh nahin pata k use kesi pitches chahiyen.. 😑
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: دلہن نے شادی کے دن اپنے بال کینسر کے مریضوں کو عطیہ کردیےسوشل میڈیا پر اس دلہن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس نے اپنی شادی کے دن سب کے سامنے اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کیا۔ مذاق کررہی ہے مریضوں کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاکھوں کے کرنسی نوٹوں سے تیار پاکستانی دلہے کے ہار کی ویڈیو نے تہلکہ مچا دیاسوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے 100 اور 500 والے سینکڑوں کرنسی نوٹوں سے بنے ہار کو لوگ اٹھائے آ رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: یہ بچہ نیا پیدا ہوا ہے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر کا جملہ سوشل میڈیا پر وائرلوزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے ایک اسپتال کا دورہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ شرابی بڈھا Idr tum logo k mu pe taaly hen ایک سیالکوٹ کا رنگ باز کہتا ھے بازار جلدی بند ہوں گے تو بچے کم پیدا ہوں گے اس پر جیو کو اس قسم کوئی کمینٹ نہیں آیا لفافہ چینل
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مچھلی کھانے والے بکرے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلویسے تو بکرے عموماً گھاس پھوس اور اناج کھاتے ہیں، تاہم سوشل میڈیا پر ایک ایسے بکرے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جو مچھلی کھا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتہا پسندوں کو مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت کی مکمل حمایت حاصل ہوتی ہے: نیڈین میئنزانفرت انگیز تقاریر میں مسلمانوں کی نسل کشی اور قتلِ عام پر ہندوؤں کو اُکسانا عام ہو گیا ہے: سابق چیئرپرسن امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی اک ملاقات ضروری ہے صنم AAbid65808864
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »