کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج اپنے وقت پر آرہے ہیں: ترجمان الیکشن کمیشن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کا عملہ نتائج مرتب کر رہا ہے، الزامات بے بنیاد اور لاعلمی پر مبنی ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن قراة العین

ترجمان الیکشن کمیشن قراة العین کا کہنا ہےکہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن کے نتائج سے متعلق الزامات بے بنیاد اور لاعلمی پر مبنی ہیں، انتخابات کے نتائج میں تاخیر نہیں، نتیجے اپنے وقت پر آرہے ہیں۔

جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن قراة العین کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ نتائج مرتب کر رہا ہے، الزامات بے بنیاد اور لاعلمی پر مبنی ہیں، 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں بھی نتائج 3 دن میں مکمل ہوئے تھے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے دعویٰ کیا کہ انتخابات کے نتائج میں تاخیر نہیں، نتیجے اپنے وقت پر آرہے ہیں، جنرل الیکشن میں ہر ریٹرننگ آفیسرکے پاس ایک ہی کیٹیگری کا فارم ہوتا ہے جب کہ بلدیاتی انتخاب میں ایک ریٹرننگ آفیسرکے پاس کم از کم پانچ یونین کونسلز ہیں، ہر یوسی میں چیئرمین وائس چیئرمین سمیت پانچ سے چھ کیٹیگریز ہیں۔

ترجمان کا کہنا ہےکہ فارم 12،11 کی شکایات پر چیف الیکشن کمشنر نے خود ریٹرننگ آفیسرز سے رابطہ کیا، دھاندلی کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا، تمام پولنگ ایجنٹس کو فارم 12،11 دیےگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mere khial Mein thore early aa rahe hein, 2,3 din aur late ho sakte thay

یہ پیپلز پارٹی کی ترجمان ہے جھوٹی

Better to reserve my comments on this news.

آپ لوگ بس سنسنی پھیلا رہے ہو. الیکشن کمیشن کی نمائندہ کو بات ہی نہیں کرنے دی. جو بات وہ بتا رہی تھیں وہ مجھ سمیت بہت سے لوگوں کو معلوم نہیں تھی ECP_Pakistan

لعنت ہو دھاندلی کر نے اور کروانے والوں۔ ملک کو ڈبونے پر تلے ہو۔ اللہ تمھاری نسلوں کو برباد کر دے۔

کچھ بھی!!! No شرم No حیا

کونسے وقت پر؟ نااہل اور جانبدار الیکشن کمیشن کی قلعی کھل گئی ہے۔ نااہلو۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلدیاتی الیکشن، پی ٹی آئی کے بیلٹ پیپرز چوری ہونے پر الیکشن کمیشن کو خطوطبلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں آج کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں پولنگ ہو رہی ہے پی ٹی آئی نے بلیٹ پیپرز چوری ہونے پر الیکشن کمیشن کو خطوط لکھے ہیں۔ اگریہ سچ ہے تو الیکشن کمیشن کو فور ی طور پر اس الزام کا ازالہ کرنا چاہیئے وگرنہ پھر الیکشن کا کیا فائیدہ اور اس کا نتیجھ کون مانے گا کراچی میں قبرستان سا سناٹا نہ ریلیاں، نہ جلسے، جلوس، نہ گہما گہمی، نہ چھوٹوں، بڑوں کا ووٹ ڈلوا نے کیلئے گھر گھر جانا، سرکار!! مان لیجئے ۸-۱۰%غیرمقامی، پہاڑی/برگر کی بھیک پر گزارا کرنا پڑے گا یا ٹھپے کارخانہ لگا کر اپنی عزت اور پتلون بچائے 😂مگر یہ جو پبلک ھے ،، یہ سب جانتی ھے الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نتائج روک کر دھاندلی کی جا رہی ہے عوام کے ووٹ پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے: حافظ نعیم02:00 PM, 16 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج  میں تاخیر پر سیاسی جماعتوں کے تحفظات ہیں۔جماعت اسلامی نے کہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتشکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتش تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتشبلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، مختلف مقامات پرسیاسی جماعتوں کے کیمپس نذرآتش تفصیل:Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات وہ پولنگ سٹیشن جہاں نقاب پوش افراد گھس گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، پولنگ شروع ہونے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی اشتہاری مہم کا نوٹس لے لیابلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی اشتہاری مہم کا نوٹس لے لیا تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection MediaCellPPP ECP_Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »