کراچی: بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی: بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق KarachiRain Death Sindh DawnNews

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش تو تھم گئی لیکن شہر کے باسیوں کی مشکلات تاحال ختم نہ ہوسکیں اور شہر کے متعدد علاقے اب بھی زیر آب ہیں جبکہ مختلف حادثات میں مزید 10 افراد جاں بحق بھی ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ نامعلوم شخص کی لاش ہاکس بے میں فٹبال چوک کے قریب ندی سے نکال کر ڈاکٹر روتھ فاؤ سول ہسپتال منتقل کی گئی۔ منظور کالونی میں 21 سالہ تیمور یعقوب نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی لاش جناح ہسپتال منتقل کی گئی۔ڈیفنس کے علاقے میں ایک شخص کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا۔ ساتھ ہی کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل متعلقہ انتظامیہ سے رابطے میں ہے تاہم پانی کی نکاسی تک بجلی کی فراہمی بحال نہیں کرسکتے۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ ٹیکنکل ٹیمز انفرااسٹرکچر کی بحالی کے لیے کام کر رہی ہیں اور جلد از جلد سروس بحال ہوجائے گی۔ادھر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نرسری، راشد منہاس روڈ اور یار محمد گوٹھ، یوسف گوٹھ سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہیں نکاسی آب کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ سندھ نے یوسف گوٹھ کا دورہ کیا اور وہاں بھی عوام کی شکایات سنیں، ساتھ ہی انہوں نے بحالی کے کام کا جائزہ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید بارش کی وجہ سے شہری غیرضروری گھر سے باہر نہ نکلیں،کمشنر کراچیشدید بارش کی وجہ سے شہری غیرضروری گھر سے باہر نہ نکلیں،کمشنر کراچی ARYNewsUrdu KarachiRains
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے‘‘’’کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے‘‘ KarachiRains
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 7، دیگر واقعات میں 8 جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں آسمانی بجلی گرنے سے 7، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلبہار انڈر پاس میں جمع پانی ایک شخص کی جان لے گیا۔ محمود آباد ہل ٹاپ نالے میں تین بچے ڈوب گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہبازشریف کا بارش سے نقصانات پر اظہار افسوس،متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہارلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کراچی اور سندھ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »