کراچی و حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کو دیگر جماعتوں پر برتری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملیر میں کس پارٹی نے بازی ماری؟ جانیے:

کراچی کے الیکشن کا اب تک کا سب سے بڑا اپ سیٹ سامنے آیا ہے، پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور کراچی سے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان یوسی کا الیکشن ہار گئے ہیں۔

دوسری جانب پولنگ ختم ہونے کے گھنٹوں بعد بھی نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور نتائج کی رفتار سست ہے، ضلع وسطی، کورنگی اور شرقی کے نتائج میں تاخیر ہے۔سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حیدرآباد ڈویژن کے اضلاع کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع حیدرآباد کی 160 یونین کونسلز میں سے 113کےنتائج آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلع حیدر آباد میں پیپلزپارٹی 73 یو سیز پرکامیاب ہوچکی ہے۔تحریک انصاف 30 یو سیز پر کامیابی کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہے جبکہ جماعت اسلامی اور تحریک لبیک پاکستان ایک ایک یو سی پرکامیاب ہوسکی ہیں۔حیدرآباد کی 6 یو سیز پر امیدواروں کے انتقال کی وجہ سے انتخابات ملتوی ہوئے ہیں جبکہ 42 یو سیز کے نتائج آنا باقی ہیں۔پیپلز پارٹی نے دادو، مٹیاری، جام شورو، ٹنڈو الہ یار، ٹنڈو محمد خان، بدین، ٹھٹھہ اور سجاول کی ضلع کونسلوں...

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کی مہربانی ہے کہ انہوں نے ہمیں سپورٹ کیا، کراچی میں 235 میں سے100سےزائد سیٹیں ملنےکی امید ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہبلاول بھٹو کی جانب سے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ PPP SindhGovt Karachi Hyderabad BilawalBhuttoZardari MuncipalElection PPP_Org BBhuttoZardari SindhCMHouse AAliZardari SaeedGhani1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں پی پی کی برتری پر بلاول نے کیا کہا؟پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی برتری پر عوام کا شکریہ ادا کیا۔ ٹھپے لگانے والوں کا شکریہ بھی بول دیتے Kachay ke daku hain sind ma..zardari mafia
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، خرم شیر زمان ہار گئے، پی ٹی آئی کو دھچکاکراچی میں بلدیاتی انتخاب کے اب تک کے نتائج میں پیپلز پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ DailyJang افسوس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتشکراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتش تفصیل:ECP Sindh Karachi Hyderabad Polling SindhElections LocalBodyElection
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کراچی میں دھاندلی پکڑی گئی نجی ٹی وی کا دعویٰکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں بلدیاتی ا نتخابات کے دوسرے مرحلے کے تحت کراچی ، حیدر آباد سمیت دیگر شہروں میں پولنگ جاری ہے ، ایسے میں کراچے کے چشمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بلدیاتی انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہیں ہوا نتائج مینوئل بن رہے ہیں اسی لیے تاخیر ہوئی: الیکشن کمیشن09:50 AM, 16 Jan, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات میں آر ٹی ایس حیدرآباد میں بھی ایسا ہی ہوا؟ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 بے شرموں اور کتنے خود کو رسوا کروگے اس لئے پوٹی آئی ہار گئی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »