کراچی میں بجلی کے مسئلے کو سی ای او کے الیکٹرک کے ساتھ حل کرینگے: وزیر توانائی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت بجلی بحران پر بات بھی چیت کی گئی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ نے کہا کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہے، بڑھتی لوڈشیڈنگ سےدیہی علاقوں میں زرعی پیداوار کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ کی جانب سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال سے آگاہ کرنے پر وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا کہ حیسکو اورسیپکو کو پہلے مرحلے میں لوڈشیڈنگ کم کرنے کی ہدایت دیں گے جب کہ دوسرے مرحلے میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئےاقدامات کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ReleaseYasinMalik End Occupation Now

Well done 👍

Tmhari Zindagi pe lanat

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے بعض علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کادورانیہ 12گھنٹےہوگیاصارفین کا کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ تو اپنی جگہ اس کے ساتھ ساتھ بجلی کی آنکھ مچولی بھی جاری ہے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے 😜 اس موٹے ٹٹو خرم دستگیر کو پکڑو جو کہتا ھے کہ ملک میں لوڈ شیڈنگ صفر ھے Oh hooo ap k favorite criminal shareef kuch kar kyn nahi pa rhy ab bhi jaoo na bahir show karoo mehngai k yah is imported government ny jo paisy ap logo k mun mai daly hai us sy apni sahafat sy imandari bhi bech dii امپورٹڈ_حکومت_نامںظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کو اضافی بجلی ملنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم نہ ہو سکاکے الیکٹرک کو اضافی بجلی ملنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ دورانیہ کم نہ ہو سکا arynewsurdu قومِ یوتھ کے مطابق ان کے لیڈر کا آیبٹ آباد جلسے میں جانے کے لیے کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کرنا جائز تھا لیکن شہباز شریف کا ذاتی خرچ پر لندن جانا ناجائز ہے۔ اوو بھائی کون لوگ ہو تُسی ! توسئ اے آر وائی والے بڑے جھوٹے ہو ہمارے پاس تو یکم مئی سے بجلی گئ بھی نہیں True... Din mai 5bar light jaa rahi Per time 1hour 30mins At karachi Reason unknown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں پانی کی قلت کیخلاف وفاقی وزیر کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر دفاع خواجہ آصف نے نومبر میں عام انتخابات کے اپنے بیان کی وضاحت کردیوزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی نومبر میں انتخابات کروا دیے جائیں خواجہ آصف نے کیا وضاحت دی؟ جانیے: Khawajaasif PMLN Elections GeoNews Wazahat جوعدالتیں سندھ ہاؤس کےگیٹ توڑنےپرناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہی تھی وہ کھلے عام قانون کی خلاف ورزی پر سو رہی ہیں لگتا ہے ان عدالتوں سے عوام کو انصاف چھین کر لینا ہوگا ARYSabirShakir arsched ImranRiazKhan MaleehaHashmey usmansaeedbasra fawadchaudhry امپورٹڈ خکومت نا منظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابقہ عروج کے مقابلے میں بِٹ کوائن کی قدر میں 50 فیصد کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ نومبر میں بلند ترین شرح کے بعد اب ایک بِٹ کوائن کی قیمت میں 31 ہزار ڈالر کی کمی ہوئی ہے 20k$ tak down ay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیلفی کے جنون میں نوجوان دریا میں ڈوب گیا - ایکسپریس اردومتوفی ضلع ننکانہ کا رہائشی تھا، جس کی لاش کی تلاش جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »