کرائسٹ چرچ حملے کا مقدمہ: ’ہم تمہیں معاف نہیں کر سکتے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرائسٹ چرچ حملے میں ہلاک ہونے والے عطا الایان کی والدہ میسون سلامہ نے ملزم سے کہا: ’تم نے خود کہ یہ حق دے دیا کہ تم 51 معصوم لوگوں کی جان لو، تمہاری نظر میں ان کا قصور صرف مسلمان ہونا تھا۔۔۔ ہم تمہیں معاف نہیں کر سکتے۔‘

ایک تین سال کا لڑکا مقعد ابراہیم تھا جسے سامنے سے گولی مار دی گئی جب وہ اپنے والد کے پاؤں سے لپٹا ہوا تھا۔پاکستان سے تعلق رکھنے والے نعیم راشد کو اس وقت گولی مار دی گئی جب وہ بندوق بردار کو روکنے کی کوشش کر رہے تھے۔

عدالت کو بتایا گیا کہ حملے کے دن ٹارنٹ نے النور مسجد سے بھاگنے کی کوشش کرنے والے افراد کو سڑک پر گولی مار دی۔جب وہ لن وڈ اسلامک سینٹر کی طرف بڑھا تو اس نے گاڑی روک کر افریقی نژاد افراد کو گولی مار دی جو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ اس نے تھوڑی دیر کے لیے ایک سفید فام شخص پر بھی اپنی بندوق تانی تھی لیکن پھر 'مسکرا کر آگے نکل گیا۔'ٹارنٹ نے اس سے قبل اپنے پر لگائے گئے الزامات کی تردید کی تھی اور اپیل کو واپس لینے سے قبل اسے جون میں مقدمے کا سامنا تھا۔ وہ عدالت میں اپنی نمائندگی خود کر...

انھوں نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اس بارے میں متزلزل تھیں کہ آیا وہ ان پر مرتب ہونے والے اثرات لکھیں جو کہ ٹارنٹ کے سامنے پڑھے جائیں گے۔ انھیں یہ خدشہ تھا کہ اس سے اُس کی 'نرگیسیت کو تقویت ملے گی' لیکن حتمی طور پر انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ ایسا ہی کریں گی۔ انھوں نے گذشتہ ہفتے کہا تھا: 'میرے پاس کہنے کے لیے کچھ نہیں ہے جس سے آنے والے پریشان کن وقت میں کوئی تخفیف ہو۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال Sindh CoronaVirus MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال SindhGovt CoronavirusPakistan COVID19Pakistan SyedMuradAliShah CoronaCases Cured OneDeath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران پر پابندیوں کے مطالبے پر امریکا کو سلامتی کونسل میں مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوسلامتی کونسل کے 15 میں 13 رکن ممالک نے امریکا کی تحریری مخالفت کردی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 ویں اور 10 ویں محرم کو لاہور میں انٹر نیٹ بند کرنے کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محرم الحرام کا آغاز ہو چکا ہے اور اس موقع شہروں میں سخت سیکیورٹی کے انتظامات کیے جارہے ہیں جبکہ نویں اور دسویں محرم کو لاہور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کا منصوبہ این ٹی ڈی سی کو واپس کردیااسلام آباد(ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی پیداواری صلاحیت کی توسیع کا 27 سالہ منصوبہ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »