آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی سندھ کا حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں جرائم کا نوٹس تفصيلات جانئے: DailyJang

انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مشتاق مہر نے حیدرآباد میں پولیس افسران کی سرپرستی میں ہونے والے جرائم کا نوٹس لے لیا ۔اعلامیے کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض اورایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیرکمیٹی میں شامل ہیں ۔نوٹی فکیشن کے مطابق ڈی ایس پی فہیم فاروقی سمیت 4 افسران کا تبادلہ کردیا گیا ہے ۔

اعلامیے کے مطابق انسپکٹر جاوید جلبانی، جنید عباسی، سب انسپکٹر نیاز پہنور اور منیر عباسی کا بھی تبادلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالصوبہ سندھ میں بھی کرونا وائرس کا زور ٹوٹ گیا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال Sindh CoronaVirus MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقالسندھ میں بھی کرونا کا زور ٹوٹ گیا، چوبیس گھنٹوں میں ایک مریض کا انتقال SindhGovt CoronavirusPakistan COVID19Pakistan SyedMuradAliShah CoronaCases Cured OneDeath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پھنسے طلبا کے ویزوں کا معاملہ چینی حکام کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اوورسیز زلفی بخاری نے چین میں زیرتعلیم طلبا کی پاکستان سے واپسی میں درپیش شکایات کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطاً 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونےوالی بارش معمول سے 119 فیصدزائد ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سربراہ پاک بحریہ کا عدالت میں سیلنگ کلب کی تعمیر کا دفاع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »