اگست میں کراچی میں بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھی مون سون ختم ہونےمیں 40 دن باقی ہیں، محکمہ موسمیات تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کا 30 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، اس سال اگست میں ہونےوالی بارشیں معمول سے 150 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 30 سال میں پی اے ایف فیصل پر اگست میں بارش کا اوسط ریکارڈ 68 ملی میٹر ہے، اس سال اگست میں پی اے ایف بیس فیصل پر اب تک 177 ملی میٹر بارش ہوئی، جبکہ پی اے ایف فیصل بیس پر رواں ماہ ہونے والی بارشیں معمول سے 160 فیصد زائد ہیں۔ 30 سال میں اگست میں ایئرپورٹ پر اوسطاً 61 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی، حالیہ مون سون میں اگست میں ایئرپورٹ پر کل تک 133 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوچکی ہے، رواں سال اگست میں ایئرپورٹ پر ہونے والی بارش معمول سے 119 فیصد زائد ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پی اے ایف بیس مسرور پر اگست میں بارش کا اوسط ریکارڈ 55 ملی میٹر ہے، اس سال اگست میں کل تک مسرور بیس پر 146 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اگست میں مسرور بیس پر ہونے والی یہ بارشیں 165 فیصد زائد ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال کا پہلاماہپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئیکراچی(ڈیلی پاکستان لائن)رواں مالی سال کے پہلاماہ میں پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عتیقہ اوڈھو9 سال بعدشراب کیس میں باعزت بری - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کی شرح ایک سال میں ساڑھے 8 فیصد تک پہنچ گئی ادارہ شماریاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے بارے میں ہفتہ واررپورٹ جاری کردی،ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح ایک سال میں ساڑھے 8
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی خیبرپختونخوا میں 15 سال سے بند لائبریری کی بحالی کیلئے پُرعزم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی وبا 2 سال میں ختم ہوجائے گی، عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او ) کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عتیقہ اوڈھو شراب برآمدگی کیس میں 9 سال بعد بریاداکارہ کیخلاف مقدمہ 11 سال سے زیر التوا تھا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »