کترینہ کیف نے اپنی شادی پر سلمان خان کے سکیورٹی گارڈ سے سکیورٹی مانگ لی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کترینہ کیف نے اپنی شادی کے موقع پر سکیورٹی کی ذمہ داری بالی ووڈ کے بھائی سلمان خان کے سکیورٹی گارڈ کو دے دی ہے ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف نےسلمان خان کے باڈی گارڈ شیرا کی سکیورٹی کمپنی ٹائیگر سکیورٹی کو اپنی شادی کی تقریب میں سکیورٹی کی ذمہ داری تفویض کی ہیں ۔

واضح رہے کہ کترینہ کیف کی شادی کی تقریب راجستھان کے سکس سینس فورٹ میں ہوں گی ، شادی کی تقریب 9 دسمبر کو ہوگی جس کیلئے کترینہ کیف اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ممبئی سے پہلے جے پور پہنچے ۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشال کی جانب سے اپنی شادی کی تقریب سے متعلق کوئی تاریخ نہیں بتائی جا رہی ، دونوں کے اہلخانہ اور قریبی دوست بھی مکمل چپ سادھے ہوئے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کے عجلہ عروسی کی تصویر وائرل ہوگئی10:38 AM, 7 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل  ہی سوشل میڈیا پر ان کی کئی تصاویر اور ویڈیو ز وائرل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا کے سابق وزیر داخلہ نے ملک کے نئے چانسلر کے عہدے کا حلف اٹھا لیاآسٹریا کے سابق وزیر داخلہ کارل نیامر نے ملک کے نئے چانسلر کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ اس منصب کے ساتھ ساتھ قدامت پسند سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان سکیورٹی فورسز کے سابق اہلکاروں کی ’ٹارگٹ کلنگ‘ پر طالبان کو تنبیہ - BBC News اردوطالبان کو تنبیہ کا یہ مختصر بیان امریکہ نے جاری کیا ہے اور اس پر برطانیہ، یورپی یونین اور مزید 19 ملکوں کے دستخط ہیں۔ اس میں ٹارگٹ کلنگ کی اطلاعات پر گہری تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ 😂😂 Dur se damkia e dy skty hn ab.. طالبان کے عام جنگجو لیڈرز کی بات کبھی نہیں مانتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عراق: امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس کی سکیورٹی ہائی الرٹعراق: امریکہ کے سب سے بڑے فوجی ایر بیس کی سکیورٹی ہائی الرٹ USA USArmy USMilitaryAirbase Iraq AlAsadAirBase Security HighAlert USArmy PentagonPresSec StateDept SecBlinken NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبراومی کرون کے وار۔۔مسافروں کے لیےبڑی خبر 😥
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »