کترینہ کیف اور وکی کوشل کے عجلہ عروسی کی تصویر وائرل ہوگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے قبل ہی سوشل میڈیا پر ان کی کئی تصاویر اور ویڈیو ز وائرل ہورہی ہیں ۔ ایسے میں ایک بھارتی فوٹو گرافر نے شرارت کے طورپر فنکار جوڑی کی عجلہ عروسی کی تصاویر شیئر کردیں ۔

بھارتی فوٹو گرافر نے ایڈٹ شدہ تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی ہیں ۔ تصویر میں کترینہ گلابی رنگ کا عروسی لباس پہنے ہوئے ہیں جب کہ وکی کو شیروانی اور دوپٹہ ڈالے ان کے پہلو میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔یاد رہے کہ دونوں بالی وڈ شخصیات کی تصاویر دو مختلف مواقع کی ہیں جنہیں ایڈیٹ کرتے ہوئے ایک ساتھ دکھایا گیا ہے ۔

بھارتی فوٹوگرافر نے تصویر کے ساتھ درج کیپشن میں لکھا کہ کترینہ وکی کی شادی میں مہمانوں کو موبائل لا نے کی اجازت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود کسی دماغ نے اچھی ٹرکس کے ساتھ ان تصاویر کو ایڈیٹ کیا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کی تقریبات سات سے نو دسمبر تک جاری رہنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کی شادی کی سیکیورٹی سلمان کی طرف سے؟شادی کی تقریبات راجستھان میں مادھوپور کے سکس سینسز فورٹ میں ہوں گی جس کے لیے سیکیورٹی کی ذمہ داری سلمان خان کے باڈی گارڈ نے پوری کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے شادی کیلئے ممبئی سے اڑان بھرلیکترینہ اور وکی کی شادی کی تقریب 9 دسمبر کو راجستھان کے علاقے مادھوپور میں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آگئیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ’بار بی ڈول‘ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل رواں ماہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے،شادی کی تیاریوں اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیہا ککڑ، کترینہ کیف کی شادی میں خصوصی پرفارمنس دیں گی ؟معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی اپنے شوہر، گلوکار روہن پریت کے ساتھ جودھپور ایئر پورٹ سے ایک ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang VickyKatrinaWedding Begani Shadi mai Abdullah dewana
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ: پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئیملک عدنان نے پریانتھا کمارا کو ہجوم سے جان بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، انہوں نے کبھی دلائل دیے تو کبھی رحم کی بھیک مانگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang انتہائی جرٰات مندانہ اور قابل فخرجذبہ اور کاوش تھی مگر جب وہ یہ جتن کر رہے تھے تو پو لیس اور دیگر ایجنسیوں نے ان کی مدد کیوں نہ کی! Malik ko pm of pakistan BANAYA jaye Kisi Aik ki jan bachany ki kushish tu ki ye tu Lanny par tula hay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں تقریب حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرللاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے کی شادی کی خوشی میں تقریب میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »