کترینہ کیف کی بہن کی فلم کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کترینہ کیف کی بہن کی فلم کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی -

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف نے اپنی پہلی فلم کی جھلک سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف اداکار پلکٹ سمراٹ کے ساتھ فلم ’’سسواگاتم خوش آمدید‘‘ کے ذریعے بالی ووڈ میں انٹری دینے جارہی ہیں۔ ازابیل نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’نمستے، آداب اب ہوگی جلدی آپ سے ملاقات۔‘‘ آپ لوگوں کے ساتھ اپنی فلم کی پہلی جھلک شیئر کرتے ہوئے بہت پُرجوش ہوں۔

فلم میں اداکار پلکٹ سمراٹ دہلی سے تعلق رکھنے والے لڑکے امن کا کردار نبھارہے ہیں جب کہ ازابیل آگرہ کی لڑکی نور کا کردار اداکررہی ہیں۔ اس ۔ اداکار پلکٹ سمراٹ نے ازابیل کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا ہماری کیمسٹری دھماکے دار ہوگی۔ سیٹ بھی لوگ کہتے تھے ہم دونوں ایک ساتھ پٹاخہ لگتے ہیں۔ ازابیل بہت محنتی ہیں اور سیٹ پر تمام لوگ ان سے متاثر ہوجاتے تھے۔ فلم کی ریلیز کی تاریخ فی الحال منظرعام پر نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف کے بعد ان کی بہن کی بھی بالی ووڈ میں انٹریاب کترینہ کیف کی چھوٹی بہن اسابیل کیف بھی بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات کرنے جارہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فلم انڈسٹری سے سیکھی گئی ہر بات کو الفاظ کی شکل دینا چاہتی ہوں کترینہ کیفاداکارہ کترینہ کیف نے کہا کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے سخت جدوجہد کی اس دوران تنقید اور سخت دبائوکا بھی شکار رہی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فلم زندگی تماشہ ایشن فلم فیسٹیول کی بہترین فلم قرارفلم 'زندگی تماشہ' ایشن فلم فیسٹیول کی بہترین فلم قرار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی عکس بندی کی ویڈیوز سامنے آگئیںفلم میں تیز رفتار کار اور اس کی دوسری کاروں کو ٹکر کی شوٹنگ کا فضائی منظر بھی سوشل میڈیا پر شیئر ہوا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی - ایکسپریس اردواکشے کمار کی فلم کی مرکزی اداکارؤں کی کورونا رپورٹ آگئی - Congratulations
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »