کترینہ کے ساتھ منگنی کی خبروں پر وکی کوشل کے اہلِ خانہ کا ردِ عمل آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کی اداکارہ کترینہ کیف سے منگنی کی افواہوں کے بعد وکی کوشل کے اہلِ خانہ کا ردِ عمل سامنے آگیا، خیال رہے کہ گزشتہ کئی روز سے یہ خبریں

سامنے آرہی تھیں کہ اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے منگنی کرلی ہے تاہم اب بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکی کے بھائی سنی کوشل نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ زہریلا کھانا کھانے سے مدرسے کے 30 طلبا کی حالت غیر ہوگئی، ہسپتال منتقل کردیا گیا

روزنامہ جنگ کے مطابق سنی کا کہنا تھا کہ جب اس طرح کی باتیں سامنے آئیں تو ہمیں ہنسنے کا بھرپور موقع ملا، میرے والدین نے ان افواہوں کے بعد وکی سے مذاق کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ"تم مٹھائی کب کھلارہے ہو؟"

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کے ساتھ منگنی، وکی کے اہلِ خانہ کا ردِ عمل آگیابھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکی کے بھائی سنی کوشل نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ منگنی ۔۔وکی کے اہلِ خانہ نے حقائق واضح کر دئیےبھارت کی نامور اداکارہ کترینہ کیف سے منگنی کی افواہوں کے بعد وکی کوشل کے اہلِ خانہ کا ردِ عمل سامنے آگیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جرمن سفیر کی افغانستان سے غیر ملکیوں کے انخلا میں پاکستان کے کردار کی تعریفکراچی : جرمن سفیر برن ہارڈ شلیگ ہیک نے افغانستان سےغیرملکیوں کے انخلا میں پاکستان کے کردار کی تعریف کی ہے۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی ٹی کی زمین پر قبضوں کے خلاف سپریم کورٹ جارہے ہیں علی زیدیوفاقی وزیر جہاز رانی اور بندر گاہ علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ پھنسا ہوا جہاز صحیح سلامت نکل آیا ۔ اس سے پہلے نوے ہزار ٹن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹر فیصل سلطان نے عمر شریف کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے: فواد چوہدریڈاکٹر فیصل سلطان نے عمر شریف کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ مشاورت کی ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry fslsltn Consulted OmarSharif Medical Team FawadPTIUpdates MediaCellPPP PTI_KHI MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمنداور جو پاکستان سے فراڈ کرکے برطانیہ کی نیشنیلٹی لے لیں انکاکیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »