سوشل میڈیا کا استعمال پی آئی اے ملازم کو مہنگا پڑگیانوکری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا کا استعمال پی آئی اے ملازم کو مہنگا پڑگیا،نوکری سے بھی ہاتھ دھو بیٹھا

اے آر وائی نیوز کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے متنبہ کرنے کے باوجود اُس نے سوشل میڈیا کا استعمال بند نہ کیا، جس کی بنیاد پر اُسے ملازمت سے فارغ کر کے گھر بھیج دیا گیا، انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ عامرعلی کے واجبات کی ادائیگی کلیئرنس سے مشروط ہے، انہیں جب ادارے کی جانب سے کلیئرنس ملے گی تو بقایا جات ادا کردیے جائیں گے۔حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ

عامرعلی کوپی آئی اے کی پالیسی کے تحت فارغ کیاگیا،عامرعلی کو ملازمت سے فراغت کا لیٹر دے کر ڈیوٹی کارڈ، میڈیکل اور ایپرن کارڈزجمع کرانےکی ہدایت کردی گئی ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ دنوں سول ایوی ایشن نے ایئرپورٹ پر دورانِ ڈیوٹی موبائل کے استعمال پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس میں تمام ایئرلائنز کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ اپنے ملازمین کو بھی موبائل استعمال نہ کرنے کی ہدایت کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا استعمال، پی آئی اے سپروائزر ملازمت سے فارغسوشل میڈیا استعمال، پی آئی اے کے سپروائزر کی ملازمت چلی گئی ARYNewsUrdu JusticeWith16000Employees Well done
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا 13ستمبر سے کابل کے لئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان انٹر نیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کی جانب سے 13ستمبرسے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا کابل کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہپی آئی اےکا کابل کیلئے پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ KabulAiport Kabul Afghanistan TalibanTakesover PIA FlightsOperation Pakistan ForeignOfficePk Official_PIA GovtofPakistan fawadchaudhry ShkhRasheed suhailshaheen1 Zabehulah_M33 mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان جانے والوں کیلیے خوشخبری، پی آئی اے کا بڑا فیصلہافغانستان جانے والوں کیلیے خوشخبری، پی آئی اے کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu پی آئ اے مفت لے کر جائے گی ہمارے سیاستدانوں اور میڈیا اور پولیس اور ججز وکیل یہ سب افغانستان چھوڑ آؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیاسعودیہ کے لیے کب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں معمولی جھگڑے پر نوجوان ’اے کے 47‘ لے آیاکراچی میں معمولی جھگڑے پر نوجوان ’اے کے 47‘ لے آیا ARYNewsUrdu Mithai ka daba lana chahiay tha🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »