کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں ضلعی پولیس کی میٹنگ سے متعلق نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل اس میں کیا درج ہے ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کی خبریں، ضلعی پولیس کی میٹنگ سے متعلق نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ، اس میں کیا درج ہے ؟ جانئے

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل ایک تاریخی قلعے میں شادی کی تقریب کرنے جارہے ہیں جو کہ راجستھان کے شہر سوائی مدھو پور میں واقع ہے ، شادی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتظامات کو لے کر ضلعی پولیس میں میٹنگ چل رہی تھیں اور اب اس میٹنگ کے حوالے سے جاری کیا گیا ایک نوٹس سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے ۔بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری نوٹس کے مطابق میٹنگ میں بالی وڈ

کی سٹار جوڑی کی شادی سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو قائم رکھنے، شادی میں شرکت کرنے والے اداکاروں کی حفاظت اور مداحوں کے ہجوم کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کے حوالے سے بات کی جائے گی۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا گزشتہ ماہ سے یہ دعویٰ کررہا ہے کہ کترینہ اور وکی کی شادی دسمبر کی 9 تاریخ کو ہوگی لیکن تاحال کترینہ اور وکی نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کترینہ کیف اور وکی کوشال کی شادی کیلئے انوکھا پروٹوکولکترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی ان دنوں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا سب سے زیادہ بکنے والا منجن ہے، کئی معروف شخصیات اب تک دعوت نامہ نہ ملنے پرتشویش کاشکارہیں SamaaTV Muhammad Qasim has been communicated in his divine dreams, events of the future for the last 30 years. Many of these events he has seen are coming true now, and have been accurate as per his dream. More at or search 'Muhammad Qasim Dreams'
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کیف حاملہ ہوگئیں ؟ ایسی جگہ داخلے کی تصاویر وائرل کہ ہر مداح حیران رہ گیا10:19 AM, 4 Dec, 2021, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشال کی شادی کی خبروں کا سلسلہ جاری ہے  ۔ تاہم look what a shameless pakistani media Thuri b shrm hy wasy pak media ko Sham on this TV chinal
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلاتآمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے ارکان کے ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثہ جات کی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی مبینہ نیب کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ Nice news.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھبرانے کی ضرورت نہیں تھوڑا اور صبر کریں قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاںگھبرانے کی ضرورت نہیں، تھوڑا اور صبر کریں، قیمتیں نیچے آئیں گی: مشیر خزانہ کی تسلیاں shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan PTIofficial PMImranKhan inflation
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیںآمدنی سے زائد اثاثوں کے کیس میں اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی انسداد پولیو اور کورونا ویکسین بارے مزید موثر اقدامات کی ہدایاتوزیر اعظم عمران خان نے چیف سیکرٹریز اور ڈپٹی کمشنرز کو انسداد پولیو مہم اور کورونا ویکسین سے متعلق اقدامات کو مزید موثر بنانے کی ہدایات کر دیں۔وزیر اعظم عمران
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »