آغا سراج درانی فیملی کی ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثوں کی تفصیلات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اور ان کی فیملی کے ارکان کے ڈکلیئر اور نان ڈکلیئر اثاثہ جات کی سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی مبینہ نیب کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

رپورٹ کے مطابق آغا سراج درانی کی فیملی کی رکن سونیا درانی کے نام 23 لاکھ روپے مالیت کی ایک گاڑی اور دو کروڑ روپے مالیت کا ایک فلیٹ ہے، سونیا درانی کے نام زمزمہ ٹاور کمرشل لین میں بھی انوسٹمنٹ کی گئی جس کی مالیت 56 لاکھ سے زائد ہے۔

نیب رپورٹ کے مطابق شاہانہ درانی کے نام کریسنٹ بے کراچی میں 2 کروڑ 69 لاکھ سے زائد مالیت کے فلیٹ کی انوسٹمنٹ کی گئی ہے، کوثر درانی کے نام بھی ایک کروڑ روپے کی انوسٹمنٹ اسلام اباد میں کی گئی، جبکہ انہی کے نام بھوربن سائرہ کوٹیج میں 25 لاکھ کی انوسٹمنٹ ہےاور ان کی 35 لاکھ روپے مالیت کی ایک گاڑی بھی ہے۔ صنم درانی کے نام کریک وسٹا میں ایک اپارٹمنٹ میں انوسٹمنٹ کی گئی، نیب رپورٹ کے مطابق صنم درانی کی یہ انوسٹمنٹ 4 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہے، صنم درانی کے پاس 80 لاکھ مالیت کی لینڈ کروزر بھی موجود ہے، نیب رپورٹ کے مطابق صنم درانی کے پاس اس کے علاوہ 5 لاکھ کی ایک اور گاڑی بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Nice news.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورے والا کی لڑکی کی محبت کی خاطر کراچی کے معذورنوجوان سے شادی - ایکسپریس اردوصائمہ نے اس مشکل وقت میں رئیس کواکیلے نہ چھوڑنے کافیصلہ کیا بیت المال تو پتہ نہیں کس مقصد اور کن کے لئے ھے . مگر عمران خان کی ضرورتمندوں کی مدد کا ' احساس پروگرام ' اور 'Health اسکیم' اس انتہائی ضرورتمند اور مستحق خاندان کی طرف نظر کرے گا.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »