کبڈی ورلڈ کپ کے بعد پاکستان سے واپس جانے والی بھارتی کبڈی ٹیم کے کوچ اپنی حکومت کے خلاف پھٹ پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان میں کبڈی ورلڈکپ میں شرکت کے بعدبھارتی ٹیم گزشتہ روزواہگہ

بارڈرکے راستے واپس لوٹ گئی،پیرکے روز 34بھارتی کھلاڑی واپس گئے ہیں۔واہگہ سرحدعبورکرتے ہی بھارتی میڈیا نے کبڈی ٹیم کو گھیر لیا۔ بھارتی کبڈی ٹیم کے کوچ اورپرموٹردویندرسنگھ باجوہ نے کہا کہ وہ قانونی طورپرپاکستان گئے تھے۔ ان کے پاکستان جا نے پر اگرکوئی اعتراض تھا تو جانے کی اجازت کیوں دی گئی۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں...

دویندرسنگھ باجوہ نے کہا بھارتی پنجاب، ہریانہ اوردوسری ریاستوں سے چار،پانچ کبڈی فیڈریشنوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی پاکستان گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ کبڈی ورلڈ کپ کا ان کی ٹیم سے کوئی تعلق نہیں تھا تمام کھلاڑی بابا گورونانک دیوجی کے جنم دن کے حوالے سے منعقدہ کبڈی ٹورنامنٹ میں انفرادی طورپرشریک ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیخلاف کبڈی ورلڈکپ کے فائنل میچ کاکوئی پریشر نہیں ،کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کپتان بھارتی کبڈی ٹیم ترنجیت سنگھ نے کہاہے کہ پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی موٹروے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آنے والے بھارتی کھلاڑی موٹروے پر اور کیا کیا دیکھا ؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکبادلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کبڈی ورلڈکپ 2020جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد Read News Lahore GOPunjabPK WorldCup TheRealPCB UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈ کپ میں ہار پر بھارت برہم، ٹیم بھیجنے کی تحقیقات ہوں گی - ایکسپریس اردوگذشتہ روز پاکستان نے فائنل میں بھارتی ٹیم کو زیر کرکے ٹائٹل جیتا تھا۔ Bus rona shorow kar diya inho ne 😆😋 Well played Pakistani team.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان، بھارت کو شکست دے کر پہلی مرتبہ کبڈی کا عالمی چمپیئن بن گیاپاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ2020 کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »