کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبریٰ خان بھی شوبز چھوڑنے کا سوچ رہی ہیں؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان شوبز انڈسٹری کو بہترین ڈرامے اور فلمیں دینے والی نامور اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ اگر وہ اپنی زندگی میں توازن برقرار رکھ سکیں تو ٹھیک ورنہ شایدوہ یہ سب کچھ چھوڑ کر کہیں اور چلی جائیں۔

اداکارہ نے کہا کہ ایک وقت تھا کہ انڈسٹری میں کام کرتے ہوئے مجھے خواہش تھی کہ میرے ڈرامے دیگر لوگوں سے زیادہ پسند کیے جائیں، لیکن بعد میں میں نے سوچا کہ میرا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں اور آج میں جو کچھ بھی ہوں اس پر مطمئن ہوں۔ میں آج 50 ایوارڈز حاصل کرسکتی ہوں، آسکر حاصل کرسکتی ہوں لیکن اگر میں اچھی انسان نہیں تو ان سب کا کوئی مطلب نہیںہے ۔

انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کو ہمارے بارے میں یہ غلط فہمی ہوتی ہے کہ ان کا تعلق شوبز سے ہے تو یہ غلط ہیں کرپٹ ہیں جبکہ یہ سچ نہیں ہے۔ لوگوں کی سوچ شوبز سے وابستہ لوگوں کے بارے میں بہت غلط ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حارث سہیل کیا سوچ رہے ہیں؟کسی بھی زاویے سے دیکھا جائے تو حارث سہیل کو تیسرے نمبر پر کھلانا درست فیصلہ نہیں۔ ون ڈے میں یہ ممکن ہے لیکن آسٹریلوی وکٹوں پر اور وہ بھی ٹیسٹ میں؟ ہرگز نہیں: پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔ حارث سہیل سوچ رہا ہے کہ ریٹائرمنٹ لے لوں اسی میں عزت ہے سوچ رھے ھیں مصباح اور مانی بھاجی کتنے ب وقوف ہیں جو مجھ جیسے عمر رسیدہ آدمی کو رکھا ھے Farig hai ye me tu isko player ni manta... 10 innings me performance 0 sirf 1 ma تھوڑا acha kar k jga bna lety h... Youngster ko moka ni deny dety
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لگتاہے نوازشریف تیزی سےروبصحت ہیں،عمران خان میاں صاحب کا حوصلہ بڑھا رہے تھے:سینیٹرفیصل جاویداسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسینیٹر فیصل جاوید نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اور کتنے غدار باقی ہیں دوست؟زمین جس تیزی سے تنگ ہو رہی ہے اس سے لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جس کسی پر قومی مفاد سے غداری کا ٹھپہ نہیں لگے گا عوام کی نظر میں شاید اسی کی حب الوطنی مشکوک ٹھہرے۔ وسعت اللہ خان کا کالم زبردست کالم 👍 Oh it's all just rubbish.That's the real basic no compromise specially on the security we're already just faced lot's of music in almost every single field unfortunately it's a real bad track record from Yahya Khan to Mujeeb & Bhutto and from Altaf to Manzur it's a worst history زمین جس تیزی سے تنگ ہو رہی ہے اس سے لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جس جس پر قومی مفاد سے غداری کا ٹھپہ نہیں لگے گا عوام کی نظر میں شاید اسی کی حب الوطنی مشکوک ٹھہرے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہمایوں نے مجھے تھپڑ مار کر صحیح نہیں کیا، عدنان صدیقی کا شکوہ - ایکسپریس اردوتھپڑ پر عدنان صدیقی بھی خاموش نہ رہے اور اُن کا رد عمل بھی سامنے آگیا Esy kamon pe thapper he bnta hia janab.. shikwa kesa jwab e shikwa pehly e mill chuka Thora or marna chiye tha 😕
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیاکامیاب نوجوان پروگرام، وزیراعظم کا اہم فیصلہ سامنے آگیا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial Bullshit 😂😂😂😂😂😂😂😂😂🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮🤮
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کی پیدائش کے مخالف آخر چاہتے کیا ہیں؟دنیا بھر میں ایسے افراد کی بڑی تعداد ہے جن کا خیال ہے کہ انسانوں کو اب مزید بچے نہیں پیدا کرنے چاہییں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ کیا چاہتے ہیں؟ اور اپنے مقصد میں کامیاب ہونے کے لیے کس حد تک جا سکتے ہیں؟ Polio sa khssii zana ammmm full hit kr ka washroom mai porn dekh ka kids ka qataal krna hawsss puri kr ka kids gtrr naliii washroom road kora Dan mai phnknaa BC o na married nhi krnii دماغی امراض کے سِوا کُچھ نہیں جو ایسے گروپس سا مل ہیں وہ پاگل پڑھے لکھے لوگ ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »