اور کتنے غدار باقی ہیں دوست؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: اور کتنے غدار باقی ہیں دوست؟

وبائی انداز میں پھیلتی بے روزگاری، روپے کی قدر میں کمی، نظامِ انصاف کا مسلسل زوال، عدم کارکردگی کو چھپانے کے لیے مسلسل اڑنے والی سرکاری الزامیہ دھول، اوپر سے نیچے تک منہ کے ہیضے کے بے تحاشا پھیلاؤ اور خارجہ پالیسی کے میدان میں بلا مقصد خوخیاتی ٹپوسیوں سے ملکی مفاد یا قومی سلامتی کو ہرگز خطرہ نہیں۔اس دائرے میں سندھ یونیورسٹی کے طلبا کی صاف پانی کی غدارانہ مانگ سے لے کر فیض میلے میں ’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے‘ گنگنانے تک ہر وہ مصرعہ و نثر پارہ و خبر و تبصرہ شامل ہے جس کا این او سی نہ لیا...

بات اب ہما شما سے اٹھ کر ایم ضیا الدین جیسے جئید صحافیوں کی دہلیز تک پہنچ گئی ہے۔ محبِ وطن ایوب خان سے لے کر محبِ وطن عمران خان تک ایم ضیا الدین نے سوائے پروفیشنل انداز میں صحافت کے کچھ نہ کیا۔گذشتہ روز جب ضیا صاحب نے اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں اپنے تھنکنگ فورم کا اجلاس منعقد کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے کلب کو گھیر لیا۔ عہدیداروں پر دباؤ ڈالا گیا کہ وہ یہ اجلاس نہ ہونے دیں۔

روزنامہ ڈان کے ایڈیٹر ظفر عباس نے تین دن پہلے نیویارک میں موقر عالمی صحافتی تنظیم سی پی جے کا آزادیِ صحافت ایوارڈ وصول کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ اس وقت ریاستی ادارے آزادیِ اظہار کو دبانے کے لیے قومی مفاد اور حب الوطنی کو بطور عذر استعمال کر رہے ہیں۔ جو بھی سوال اٹھاتا ہے اس پر ملک دشمنی کا ٹھپہ لگا دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمین جس تیزی سے تنگ ہو رہی ہے اس سے لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں جس جس پر قومی مفاد سے غداری کا ٹھپہ نہیں لگے گا عوام کی نظر میں شاید اسی کی حب الوطنی مشکوک ٹھہرے

Oh it's all just rubbish.That's the real basic no compromise specially on the security we're already just faced lot's of music in almost every single field unfortunately it's a real bad track record from Yahya Khan to Mujeeb & Bhutto and from Altaf to Manzur it's a worst history

زبردست کالم 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمیکراچی میں ڈینگی سے مزید 2 جاں بحق، خیبر پختون خوا میں مرض میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ دنیا میں عدم استحکام کاسب سے بڑا سبب ہے:چینچین نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام  کاسب سے بڑا سبب ہے اور اس کے سیاستدان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ دنیا میں عدم استحکام کاسب سے بڑا سبب ہے:چینچین نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا میں عدم استحکام  کاسب سے بڑا سبب ہے اور اس کے سیاستدان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اللہ نے انسان کو بے حد نعمتوں سے نوازا ہوا ہے۔۔عائیشہ نورانیDaachi_ Beshk
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

چین دوست ہے، لیکن امریکہ سے بھی دشمنی نہیں: پاکستانپاکستان نے جنوبی ایشیا کے بارے امریکی سفارت ایلس ویلز کے چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ اور چین کے درمیان کسی کشمکش کا حصہ نہیں بنے گا۔ Good decision مطلب چین کیساتھ وہی منصوبہ قابل عمل ہو گا جس پر امریکہ بہادر کو اعتراض نہ ہو 🤔 اُس نے یہ بھی کہا “ ہم اپنے دوست سے پیچھے نی ہٹیں گے” 🤨 ویسے ہیڈنگ کمال اپنے مطلب کی بنائی۔۔ 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معاشرہ کو منشیات جیسی موذی لعنت سے پاک کرنا وقت کی اشد ضرورت ہے:گورنرسندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ منشیات ہماری نوجوان نسل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »