کانگو: کشتی کو بڑا حادثہ، سیکڑوں افراد لا پتا، متعدد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کانگو: کشتی کو بڑا حادثہ، سیکڑوں افراد لا پتا، متعدد ہلاک ARYNewsUrdu

کنشاسا: وسطی افریقی ملک کانگو میں ایک کشتی ڈوبنے سے 60 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لا پتا ہو گئے۔

یہ افسوس ناک حادثہ کانگو کے مائی دومبے صوبے کے گاؤں لونگولا ایکوٹی میں اتوار کی رات کو پیش آیا، سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ دریائے کانگو میں کشتی تقریباً 700 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی کہ الٹ گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ جہاز دارالحکومت کنشاسا سے روانہ ہوا تھا اور صوبہ استوا کی طرف جا رہا تھا۔ حکام کا کہنا تھا کہ کشتی کے غرق ہونے کی بنیادی وجہ گنجائش سے زیادہ مسافروں کو سوار کرنا اور بہت زیادہ سامان لادنا ہے، اس بار نیویگیشن نے بھی جہاز کی تباہی میں کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Save of Balochant اسلا و علیکم بلوچستان ایک ھ سا صوبا ہے یہ لوگ اپنے گھروں میں بھی Save نہیں ہے ImranKhanPTI صاحب سے ہم ایک ہی اپیل ہے کے Save of Balochant please dpr_gob fawadchaudhry

This is a sad example for Pakistan, Congo has everything, natural resources etc, but corruption destroyed them, the leaders looted everything & took it to France etc, and the French know it, but let it happen. Stay awake, elect good leaders, or we become Congo. May Allah guide us

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ اٹلی کے سفیر کو ہلاک کردیا گیاItalian ambassador killed in DR Congo attack
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ حکومت کی ڈوبتی کشتی کو سہارا نہ دے، مریم نواز - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے عمران خان کو ریلیف دیا تو فیصلہ متعصبانہ ہوگا، نائب صدر مسلم لیگ (ن) *Oh my God👆🏻😲* بس جسٹس قیوم کی طرح فیصلہ دے . کمینے شریف لوگ . لوگوں کو مرنا ایک بار آتا ہے ہے کیوں بار بار جھوٹ بولتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خونخوار شارک نے کشتی الٹ ڈالی، مچھیرے کو کھینچ لیا، دل دہلا دینے والی ویڈیوڈبلن: آئرلینڈ کے سمندر میں طاقتور شاک نے مچھیرے کو کشتی سمیت پانی میں الٹ دیا، اس خطرناک حادثے میں شہری کو جانی نہیں بلکہ شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Qasim was shown that as Quran is Allah’s word & no one can create anything alike, so are his dreams, that even if all creation combine, they cannot create dreams that Qasim has been shown. Surprisingly the events in Qasim’s dreams are coming true exactly. اس مچھرے کا نواز شریف والا ھوا ھے یہ بھی شارک کو عمران خان سمجھ کے ہلکا لے رہا تھا۔ اب اسکو صرف Law_Whore_Court ہی بچا سکتا ھے 🤣🤣 اسی لیئے کہتے ہیں کے “ اینو نہیں بچنا، اینو لاھور لے جاو” 🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ اٹلی کے سفیر اور 2 پولیس اہلکار ہلاککنشاسا(ڈیلی پاکستان آن لائن )افریقی ملک کانگو کے علاقہ گوما میں نامعلوم افراد کے اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے میں اٹلی کے سفیر سمیت دو پولیس اہلکار ہلاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریہ کانگو: اقوام متحدہ کے کانوائے پر حملہ، اطالوی سفیر سمیت تین افراد ہلاک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »