انسٹاگرام نے صارفین کو خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام نے صارفین کو خوشخبری سنادی ARYNewsUrdu instagram

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام کی جانب سے ویڈیو کے شعبے کو بہتر بنانے کا کام جاری ہے اور اس حوالے سے وقتاً فوقتاً کئی تبدیلیوں کا اعلان کیا جاتا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس وقت انسٹاگرام پر دو افراد ہی لائیو گفتگو کرسکتے ہیں، نئے فیچر پر دسمبر 2020 سے تجربہ کیا جارہا ہے۔ قبل ازیں سماجی رابطوں کی ایپ انسٹاگرام پر 4 گھنٹوں تک لائیو ویڈیواسٹریمنگ کا آپشن فراہم کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Kya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات