کام سے اکتاہت یا ’برن آؤٹ‘ سے چھٹکارا کیسے ممکن؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کام سے اکتاہت یا بدلی یعنی ’برن آؤٹ‘ سے چھٹکارا کیسے ممکن ہے

کریگ فوسٹر ایک ایسے شخص کی مثال ہیں جو برن آؤٹ کا شکار ہیں۔ سنہ 2010 میں ان پر کام کا بہت بوجھ تھا، نیند پوری نہیں ہو پا رہی تھی اور وہ اپنے کام کے جذبے کو کھو چکے تھے۔ ایسا فلم بنانے کے پیشے میں جس سے وہ منسلک ہیں اکثر ہوتا ہے۔ انھیں واقعی ایک تبدیلی کی ضرورت تھی۔

اسے انتے زیادہ ایوراڈ مل چکے ہیں کہ اس کے مرکزی کردار کے لیے اسے اپنے بہت سے ہاتھوں میں تھام لینا بھی ممکن نہیں۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق ’برن آؤٹ‘ کے تین عنصر ہوتے ہیں جن میں نقاہت یا تھکان، کام سے بیزاری اور ناقص کارکردگی شامل ہیں۔اب ہمیں پولیٹیکل برن آؤٹ، فٹنس برن آؤٹ، زوم برن آؤٹ، تعلقات میں برن آؤٹ، بطور والدین برن آؤٹ، تخلیقی برن آؤٹ اور حتیٰ کہ ویڈیو گیم برن آؤٹ کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔نوکری کی تلاش سے متعلق ایک ویب سائٹ کے سروے کے مطابق جولائی میں 69 فیصد کام کرنے والے افراد میں برن آؤٹ کی علامات دیکھی گئیں جب وہ وبا کے دوران گھر سے کام کر رہے تھے اور اس سے دو ماہ قبل ہی یہ تناسب 35 فیصد...

سنہ 2015 میں ہونے والی ایک چھوٹی سی تحقیق میں انھوں نے برن آؤٹ کے شکار 12 افراد کا انٹرویو لیا جو کہ اب بحالی کا کورس کر رہے تھے۔ اس میں شاید یہ بھی شامل ہو کہ وہ اپنے سونے کی عادات کو درست کریں جو کہ ذہنی دباؤ کو کم کرنے کا ایک اہم طریقہ ہے، یا پھر وہ لوگ کام اور فراغت کے اوقات کے درمیان واضح لکیر کھینچ لیں۔ اب اس میں گھر سے کام کرنے میں ایک یہ مسئلہ بھی ہے۔

پینٹنگ انسٹرکٹر مرحوم باب روس اکثر اس بات پر زور دیتے تھے اگر آپ کو یہ پسند نہیں تو اسے بدل دیں یہ آپ کی دنیا ہے۔اگرچہ اپنا خیال رکھنا اور دماغ کو تبدیل کرنا بہت اہم ہے۔ یہاں ایک اور رائے ابھر رہی ہے کہ کام کرنے والوں پر زور دینا مدد نہیں دیتا اور یہ غلط راہ پر بھی لے جا سکتا ہے ایسی صورت میں جب اصل ذمہ دار کام کرنے والی جگہ خود ہو اور اس کی غیر ضروری ڈیمانڈز ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Thory mazeed qissay nhi shamil hoskty thy is m 🙄 likhny walo ko keha kry thora ekhtasar b apna lyn 😏 itna boring bana dety likh kr banda sona pasand krta prhny sy 😏😏😏

نسوار بہترین حل ہے

DoAtomicAttackOnFrance

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کپڑوں کو کرونا سے کیسے پاک کیا جائے؟؟کپڑوں کو کرونا سے کیسے پاک کیا جائے؟؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیب سے وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے، ماہر ڈاکٹر نے بتا دیاسیب کو طاقت اور قوت کا خزانہ کہا جاتا ہے، اور یہ بات بہت عام ہے کہ دن میں ایک سیب کھانے سے آپ ڈاکٹر سے دور رہ سکتے ہیں، لیکن اب ایک ماہر خاتون ڈاکٹر نے سیب سے وزن کم کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا ہے۔ روٹی اور چاول بلکل بند کر دئجیے یا بلکل کم کردیجیے، وزن ایسے کم ھوگا جیسے برف پگھل رھی ھوتی ھے۰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے سے پہلے حکومت نے بڑا کام کر ڈالاGovernment of Balochistan Imposes Ban on Rillion Riding in Quetta Before PDM Jalsa
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کروناوائرس اتنی تیزی سے دنیا بھر میں کیسے پھیلا؟ وجہ سامنے آگئیلندن: برطانوی ماہرین کرونا وائرس کے متعدی ہونے اور دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے کی اہم وجہ تک پہنچ گئے، تحقیق کے دوران خاص قسم کا ‘نیوروپلین 1’ نامی پروٹین دریافت ہوا ہے۔ واہ کیا وجہ بیان کی ہے کٹھ پتلیو ARYNEWSOFFICIAL Jaan chordo mc
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمر شیخ سے متعلق رپورٹ اسپیشل برانچ سے طلبوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ سے متعلق رپورٹ اسپیشل برانچ سے طلب کرلی ہے۔ شیخ صاحب معذرت کے ساتھ یہ جو سپیشل برانچ والے ھیں یہ ویریفکیشن رپورٹ کے پیسے لیتے ھیں۔ اگر آپ کو بھی دینے پڑے تو؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومیں کپاس اور کپڑا بیچنے سے نہیں تعلیم پر خرچ کرنے سے امیر ہوتی ہیں: وزیراعظموزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا فروخت کرنے سے نہیں بلکہ انسانوں پر اور تعلیم پر پیسہ لگانے سے امیر ہوتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا واہ واہ۔۔۔۔ فٹے منہ What an example? An Oxford Graduate کتی کے پتر خرچ کر تجھے کون روکتا ہے 😡
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »