کامیڈی کنگ کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کامیڈی کنگ کو عبداللہ شاہ غازی کے مزار کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا UmerShareef

دیکھنے میں آئے، نماز جنازہ عمر شریف پارک کلفٹن بلاک ٹو میں ادا کی گئی۔ معروف عالم دین مولانا بشیر فاروقی نے امامت کی۔گورنر، صوبائی وزرا، سیاسی شخصیات، فنکار برادری اور شہریوں کی

کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔سعید غنی اور ایوب کھوسو سمیت بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔نماز جنازہ میں آئے ساتھی فنکاروں اور سیاسی شخصیات نے عمر شریف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نمازجنازہ سہ پہرعمرشریف پارک کلفٹن میں ،تدفین عبداللہ شاہ غازی مزارکےاحاطے میںشہنشاہ کامیڈی عمرشریف کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ عبداللہ شاہ غازی مزارکےاحاطے میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ قہقہوں کو زندگی بخشنے والے عمر شریف کی نمازِ جنازہ مولانا بشیر فاروقی نے پڑھائی، نمازجنازہ میں گورنر کیا اچھی قسمت ہے رشک آتا ہے اللہ ہمیں بھی بزرگان دین کا سچا فیض نصیب فرماۓ اپنے پیر و مرشد کی اطاعت کی توفیق عطا فرماۓ😢😢😭😫😥
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کن شخصیات کی آخری آرام گاہیں ہیں؟عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کن شخصیات کی آخری آرام گاہیں ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالمی معیار کے نارووال سپورٹس کمپلیکس کو سیاست اور انتقام میں جھونک دیا گیا ۔احسن اقبالعالمی معیار کے نارووال سپورٹس کمپلیکس کو سیاست اور انتقام میں جھونک دیا گیا ۔احسن اقبال AhsanIqbal NarowalSportsComplex PTIGovernment PMLN betterpakistan pmln_org PTIofficial ShazadAkbar GovtofPakistan MoIB_Official UdarOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا پولیس نے سپریم کورٹ کے باہرکھڑی گاڑی میں سے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیاامریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پولیس نے سپریم کورٹ کےباہرکھڑی گاڑی میں سےایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق آپریشنل سروسز بیورو کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں باپ کا 5ماہ کے بچے کو فروخت کرنے کا انکشافگوجرانوالہ کے علاقے اروپ میں نشئی باپ نے مبینہ طور پر اپنے پانچ ماہ کے بچے کو فروخت کر دیا۔ پولیس نے ماں کی مدعیت میں دفعہ 363 کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو بری طرح نظرانداز کیا بجٹ میں مختص فنڈز لاہور منتقل کر کے وہاں کے عوام کو محروم رکھا گیا: چودھری پرویزالٰہیماضی کے حکمرانوں نے جنوبی پنجاب کو بری طرح نظرانداز کیا، بجٹ میں مختص فنڈز لاہور منتقل کر کے وہاں کے عوام کو محروم رکھا گیا: چودھری پرویزالٰہی ParvezElahi SouthPunjab Ignored Budget Funds پنجاب کے اصل ڈاکو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »